couchant
adjective
اُکڑوں بیٹھا ہوا ۔ گربہ نشست ۔ اونٹ کی بیٹھک بیٹھا ہوا
Dictionary results for
Showing 261–270 of 1,061
adjective
اُکڑوں بیٹھا ہوا ۔ گربہ نشست ۔ اونٹ کی بیٹھک بیٹھا ہوا
noun
mutual agreement
بچنا بچنی۔ ہوڑ۔ عہد و پیمان۔ قول و قرار۔ باہمی عہد
writing
لکھت۔ اقرار نامہ۔ عہد نامہ
verbnoun
ہوڑ بُدنا یا لگانا۔ شرط کرنا یا بُدنا
verb active
اقرار کرنا۔ لکھ دینا۔ عہد و پیمان کرنا
adjective
متحد
covenanted servants
ملازمان متحد
verbnoun
لوبھ کرنا۔ لالچ کرنا۔ للچانا۔ چاہنا۔ خواہش کرنا۔ ہوس کرنا۔ حرص کرنا۔ طمع کرنا
covet no more than you want
حاجت سے زیادہ مت چاہو
If it be a sin to covet honour
I am the most offending man alive.
(Shakespeare, 'Henry V' iv. 3)
اگر حرص عزت کی ہیگی گناہ تو ہوں میں بڑا ہی گنہگار آہ F.C.
I am yet
Unknown to woman, never was forsworn
Scarcely have coveted what was my own
At no time broke my faith
(Shakespeare, 'Macbeth' iv. 3)
نہیں شکل عورت کی دیکھی ابھی قسم کوئی میں نے نہ توڑی کبھی نہ لالچ کیا مال کا اپنے بھی کری بے ایمانی نہ اب تک کوئی F.C.
noun
any creeping thing
رینگنے والا کیڑا
plant
بیل۔ لتا۔ لتّر
verb active
bend
ٹیڑھا کرنا۔ لچانا۔ لچکانا۔ خم دینا۔ خمیدہ کرنا۔ جھکانا۔ نوانا
Why should the poor be flattered
Not let the candied tongue lick absurd pomp
And crook the pregnant hinges of the knee
Where thrift may follow fawning.
(Shakespeare 'Hamlet' iii. 2)
مفلس کی چاپلوسی خوشامد کرے، تو کیوں شیریں زباں سے چاٹیے دولت کے گور کو گھٹنوں کو اپنے سامنے ایسے کہ موزیو جس کی خوشامدوں سے ملے سیم زر منوں F.C.
pervert
پھیرنا۔ پلٹنا۔ اُلٹنا
He crooketh them to his own ends. (Bacon)
وہ ان کو اپنے مطلب کی طرف پھیرتا ہے
noun
a gibbet
سولی ۔ چلیپا۔ چوپارا۔ صلیب۔ قینچی۔پھانسی
affliction
بپتا۔ دکھ۔ سنکٹ۔ بلا۔ آفت۔ مصیبت۔ حادثہ۔ قباحت۔ تکلیف۔ اذیت۔ کسالا۔ کشٹ
Crosses are ladders to heaven. (Prov.)
کشٹ بیکنٹھ کی نسینی ہے
line drawn through another (+)
آڑا نشان۔ ستیا
ensign of the Christian religion
عیسائی مذہب کا نشان۔ صلیب
The cross on his breast and the devil in his heart. (Prov.)
ہاتھ سمرنی،پیٹ کترنی
Christian doctrine
عیسائی مذہب۔ عقیدہٴ دین عیسوی۔ نصاریٰ
(Arch.) monument or ornament in the form of a cross
آڑے نشان کا یا اس روپ کا مقبرہ (+)
She doth stray about
By holy crosses where she kneels and prays.
(Shakespear, Merchant of Venice v. I)
دیر و گرجا میں وہ تو جاتی ہے سر عبادت میں وہ جھکاتی ہے F.C.
money stamped with a cross
صلیب دار سکہ۔ سکہٴ صلیبی
(serveying)
ناپنے کا آلہ
mixing of breeds
دو نسلوں کا میل۔ دو نسلا پن۔ دوغلاپن ۔ پیوند۔ جوڑ
The mule is a cross between the male ass and the mare.
گھوڑی اور گدھے کے میل سے خچر بنا ہے
cross and pile
چت پٹ۔ اُلٹی سیدھی۔ شیر بکری
Cross I win, and pile you lose. (Swift)
چت بھی میری پٹ بھی میری
to take up the cross
عیسیٰ کے نام یا لئے دکھ جھیلنا۔ کسالا سہنا۔ بپتا بھوگنا۔ سنکٹ اٹھانا۔ غم یا تکلیف برداشت کرنا
verb active
to put across
آڑا یا ترچھا ڈالنا
to cross swords
ہاتھ ملانا
draw a line across
کاٹنا۔ قلم پھیرنا۔ قلم کھینچنا
You do not cross your t's.
تم اپنے ٹی نہیں کاٹتے
strike out
کاٹنا۔ چھیکنا۔ قلم کھینچنا یا پھیرنا۔ لکیر کھینچنا
make the sign of the cross upon
صلیب کا نشان بنانا۔ ستیا کاڑھنا
pass over
پار جانا۔ اُترنا۔اُلانگنا۔ لانگھنا۔ عبور کرنا
to cross a river
دریا پار جانا۔ پایاب اُترنا
cause to interbreed
دونسلا کرنا۔ دوغلا کرنا۔ جام ملانا۔ نسل ملانا۔ پیوند دینا
thewart
آڑ کرنا۔ خلاف کرنا۔ کاٹنا۔ چھیکنا۔ توڑ کرنا۔ برتھا کرنا۔ اکارت کرنا۔ مزاحمت کرنا۔ مانع ہونا
In each thing give him way
Cross him in nothing.
(Shakespeare 'Antony and Cleopatra', i. 3)
ہر ایک بات اس کی مانو، کوئی اس کی بات مت کاٹو
cross question
سوال در سوال کرنا۔ سوالات جرح کرنا۔ چھاننا۔ چھان بین کرنا۔ ہیر پھیر کے پوچھنا
cross questions
اُلٹ پھیر کے سوال۔ سوال در سوال۔ سوالات جرح
cross questions and crooked answers
جرح کے سوال اور ٹیڑھے جواب
Looking for classic Urdu literature? Read the books