Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“are”

Showing 291–300 of 710

291.

dam, dam out

verb active

بند یا پشتہ باندھنا۔ بند، ڈاٹ یا روک لگانا۔ رکاؤ کرنا

Phrases & examples

  1. I'll have the current in this place dammed up. (Shakespeare, Henry IV.' pt. I, iii, 1)

    میں چاہتا ہوں کہ لہریں اسی جگہ رک جائیں

292.

dance

verb active

نچوانا۔ نچانا

Phrases & examples

  1. Thy grandsire loved thee well

  2. many a time he danced thee on his knee.

  3. (Shakespeare 'Titus Andronicus,' v.3.)

    تیرے دادا تجھ کو بہت چاہتے بٹھا پاؤں پہ جھو جھو کرتے تجھے F.C.

  4. to dance attendance

    خدمت گزاری سے خوشنودی حاصل کرنا۔ پیچھے لگا رہنا۔ ہر دم حاضر رہنا

293.

danger

noun

خطرہ۔ جوکھوں۔ وسوسہ۔ خدشہ۔ اندیشہ

Phrases & examples

  1. Dangers are overcome by dangers. (Prov.)

    خطرے کو خطرہ بھگاتا ہے

  2. Dangers past, God is forgotten. (Prov.)

    دکھ اسرا، رام بسرا

  3. in danger

    خطرے میں

  4. to put in danger

    جوکھوں یا خطرے میں ڈالنا

294.

dank

adjective

سیلی۔ تر۔ گیلی

Phrases & examples

  1. And here the maiden sleeping sound

  2. On the dank and dirty ground.

  3. (Shakespeare 'Mid Summer Night's Dream', ii. 3)

    اس نے دیکھا کہ گوری سوتی ہے گیلی کیچڑ کی میلی دھرتی پہ F.C.

295.

dapple

verb active

چتکبرا کرنا۔ دھبے ڈالنا۔ گوناگوں یا رنگا رنگ ۳۴

Phrases & examples

  1. The gentle day

  2. Dapples the drowsy east with spols of grey. (Shakespeare 'Much Ado' v. 3)

    مدھر دوس چٹکاوے دھولی نند یا ماتل اُگمن ماں

296.

dare

verbnoun

Meanings

  1. 1

    بیباکی کرنا۔ دلیری کرنا۔ جراٴت کرنا۔ ڈھارس باندھنا۔ ہمت کرنا۔ مردانگی کرنا

    • I dare do all that may become a man

    • Who dares do more is none.

    • Shakespeare, 'Macbeth.' i. 7

      میں کرتا ہوں انساں کو زیبا ہے جو کرے اس سے زیادہ نہ انسان وہ F.C.

  2. 2

    defy

    ہمت یا دلیری آزمانا یا پرکھنا، جیسے کہنا تم کیا کرسکتے ہو۔ للکارنا۔ خم ٹھوکنا۔ آنکھیں دکھانا

    • Time, I dare thee to discover

    • (Dryden)

      بتا آسماں ایسا کوئی مجھے جو عاشق جواں ہووے جیسا کہ یہ F.C.

297.

dare-devil

noun

بے دھڑک۔ بے محابا۔ نڈر۔ شیطان

298.

darling

noun

لاڈلا۔ لال۔ آنکھوں کا تارا۔ آنکھوں کی پتلی۔ کلیجے کی کور۔ لخت جگر

Phrases & examples

  1. And can do nought but wail her darling's loss. (Shakespeare)

    اپنے بچے کے مرنے پہ سوائے رونے پیٹنے کے اور کیا ہوسکتا ہے

299.

date

noun

Meanings

  1. 1

    (of a writing)

    متی۔ تتھ۔ تاریخ۔ دن

    • Counsel is never out of date. (Prov.)

      صلاح ہر وقت کی اچھی

    • And bonds without a date they say are void (Dryden)

      کہتے ہیں کہ بغیر تاریخ کے تمسک ناجائز ہے

  2. 2

    duration

    مدت۔ کال۔ وقت۔ زمانہ۔ عرصہ۔ قیام۔ بقا۔ ٹھیراؤ

    • a bill after date

      متی پڑی ہنڈی۔ مدتی ہنڈی۔ میعادی ہنڈی۔ متی دار ہنڈی

    • according to date

      متی وار۔ تاریخ وار

    • date to run

      کچی متی۔ میعاد باقی

    • due date

      پکی متی

    • out of date

      پرانا۔ متروک۔ بے چال

    • up to date

      آج تک۔ آج کےدن تک۔ اب تک۔ ہنوز۔ تا دم تحریر

300.

daughter

noun

دختر۔بیٹی۔ بٹیا۔ پتری۔ لڑکی۔ ستا۔ صبیہ۔ لونڈیا۔ کڑی۔ بچی۔ دھی۔ جائی۔ بنت

Phrases & examples

  1. Daughters and dead fish are no keeping wares. (Prov.)

    بیٹیاں اور مری مچھلیاں رکھنےکی چیز نہیں ہیں

  2. adopted daughter

    دھرم کی پتری یا بیٹی۔ گود لی ہوئی لڑکی۔ لے پالک پتری۔ دختر خواستہ

  3. daughter-in-law

    بہو۔ بدھو

  4. step daugther

    سوتیلی بیٹی۔ دختر ربیبہ

  5. unmarried daughter

    کنیا۔ کواری۔ دوشیزہ۔ ناکد خدا

Looking for classic Urdu literature? Read the books