Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“arm”

Showing 61–70 of 248

61.

charm

noun

Meanings

  1. 1

    a magic spell

    جادو ۔ منتر ۔ ٹوٹکا ۔ جادو ٹونا ۔ مُوٹھ ۔ سحر ۔ افسون

  2. 2

    amulet

    تعویذ ۔ گنڈا ۔ جنتر

  3. 3

    fascination

    موہ ۔ فریفتگی

    • the charms of beauty

      فریب حسن

    • Charms strike the sight, but merit wins the soul. (Pope.)

      چھب چھلے انکھیاں، گن برے ہِیا

62.

charm

verb active

Meanings

  1. 1

    influence magically

    جادو یا ٹونا کرنا ۔ جادو چلانا یا پھینکنا ۔ جادو یا منتر پھونکنا ۔ منتر پڑھنا ۔ تعویذ دینا ۔ مُوٹھ مارنا ۔ برکی ڈالنا

  2. 2

    fascinate

    موہ لینا ۔ موہنا ۔ موہنی کرنا ۔ موہت کرنا ۔ فریفتہ کرنا ۔ لبھانا ۔ دل لینا ۔ عاشق بنانا ۔ مفتون کرنا ۔ شیفتہ کرنا

    • Music the fiercest grief can charm. (Pope)

      راگ رنج کو بھلاتا ہے

    • They on their mirth and dance intent

    • With jocund music charm his ear.(Milton)

      وہ مصروف سب ناچ رنگ میں جو تھے رجھایا سنا راگ منگل اُسے F.C.

63.

charmer

noun

Meanings

  1. 1

    enchanter

    جادوگر ۔ منتری ۔ ٹونہا ۔ ساحر

  2. 2

    (beloved one)

    من موہن ۔ من برن ۔ موہنی مورت ۔ چت چور ۔ جان ۔ جانی ۔ دلبر ۔ دلربا ۔ نازنین ۔ صنم

64.

charming

adjective

سہائنی ۔ موہنی ۔ رجھاؤ ۔ دلربا ۔ دل آویز ۔ دل فریب ۔ فسوں ساز

65.

charmingly

adverb

رجھاوٹ سے ۔ ناز سے ۔ ادا سے ۔ چھب سے

66.

chick, chicken

noun

Meanings

  1. 1

    چوزہ ۔ بچہ ۔ چینگا ۔ پِیل ۔ چھوٹی مرغی ۔ پٹھا

    • You are counting your chickens before they are hatched. (Prov.)

      تم تو من کے لڈو پھوڑتے ہو

  2. 2

    a person

    بچہ ۔ ننھا ۔ چینگی پوٹے ۔ پٹھا

  3. 3

    a term of endearment

    مینا ۔ چڑیا ۔ مٹھو ۔ طوطا ۔ لال

67.

clang

verbnoun

جھنکارنا ۔ چھنکارنا ۔ کھڑکھڑانا ۔ ٹھن ٹھنانا

Phrases & examples

  1. They clanged their sounding arms. (Prov.)

    انہوں نے اپنے ہتھیار کھڑکھڑائے

68.

clang, clangour

noun

Meanings

  1. 1

    (of arms)

    جھنکار ۔ کھڑکھڑاہٹ

    • The broad swords deadly clang

    • As if a thousand anvils rang. (Scott)

      ہوئی تیغوں کی اس قدر کھڑ کھڑ گویا صدہا گھنیں پڑیں پڑ پڑ F.C.

  2. 2

    (of a trumpet)

    تُو تُو ۔ بھوں بھوں

69.

clatter

noun

کھٹ کھٹ ۔ کھڑکھڑاہٹ ۔ کھنکھناہٹ

Phrases & examples

  1. (hoofs)

    پٹ پٹ ۔ ٹپ ٹپ ۔ رپ رپ

  2. clatter of arms

    ہتھیاروں کی کھڑکھڑاہٹ

70.

cloak

noun

Meanings

  1. 1

    garment

    لبادہ ۔ فرغل ۔ جبہ ۔ گھگی ۔ بارانی ۔ باران کوٹ ۔ بارانی کرتہ ۔ چغا ۔ جامہ

  2. 2

    (Met.) cover

    پردہ ۔ ٹٹی

    • under the cloak of piety

      پارسائی کے جامے میں

Looking for classic Urdu literature? Read the books