clout
noun
Meanings
- 1
cloth for any mean use
چیتھڑا ۔ لتا ۔ پوتڑا ۔ دسمال ۔ پوچھن
A clout upon that head where late the diadem stood. (Shakespeare)
تھا مکٹ جس سیس پہ اس سیس پہ چیتھڑا ہے اب
His garments nought but many ragged clouts.
اُس کے کپڑے تھے صرف پھٹے چیتھڑے
- 2
patch
پیوند یا تھیگلی لانا ۔ گانٹھنا ۔ پارہ دوزی کرنا
- 2
strike
مُکا مارنا ۔ ڈکیانا ۔ مکیانا ۔ گھسیانا
