cubic, cubical
adjective
مکعب
Phrases & examples
cubic equations
تیسرے درجے کی مساوات
cubic measure
جسامت۔ مکعب۔ لمبائی چوڑاوی اور گہراوی یا اونچائی
cubic yard
ایک گز لمبا چوڑا اور موٹا۔ ایک گز مکعب
Dictionary results for
Showing 771–780 of 2,706
adjective
مکعب
cubic equations
تیسرے درجے کی مساوات
cubic measure
جسامت۔ مکعب۔ لمبائی چوڑاوی اور گہراوی یا اونچائی
cubic yard
ایک گز لمبا چوڑا اور موٹا۔ ایک گز مکعب
noun
the fore-arm
بانہہ۔ ہاتھ۔ دست
a measure of length
ہاتھ بھر۔ ادھ گزا
noun
بھڑوا۔ بھاڑو ۔ بھاڑ کھاؤ۔کُٹن۔ دیوث۔ جورو کا بھڑوا۔ قلتبان۔ بیوی کی کمائی کھانے والا۔ جورو کا بھاڑ کھاؤ
Cuckolds are Christians all the world over. (Prov.)
دنیا کے سارے عیسائی بھڑوے ہیں
The cuckold was very cunning, but he was more cunning that cuckolded him. (Prov.)
بھڑوا کٹن تو بڑا سیانا تھا پر جس نے اس کے تھوک لگایا وہ اس کا بھی باوا تھا
noun
لٹھ۔ لاٹھی۔ بانڈی۔ سوٹا۔ گدکا
Do not provoke the rage of stones
And cudgels to thy hide and bones. (Hudibras)
ایسا مت کر کہ لکڑی اور پتھر ٹوٹیں چمڑی اور ہاڑ کے اوپر F.C.
to cross the cudgels
ہاتھ ملانا۔ سلام کرنا
verb active
سوٹا مارنا۔ لکڑی یا لاٹھی سے مارنا۔ لٹھیانا۔ بجوڑنا۔ پیٹنا
If he were here, I would cudgel him like a dog. (Shakespeare 'Henry IV' iii. 13)
اگر وہ یہاں ہوتا تو میں کتے کی طرح بجوڑتا
(Met.)
پیٹنا۔ دکھ دینا۔ تکلیف اٹھانا
Cudgel thy brains no more about it, for our dull ass will not mend his face with beating. (Shakespeare 'Hamlet' v. 1)
بس اس میں آپ زیادہ مغز نہ ماریں، کیونکہ گدھا پیٹے گھوڑا تھوڑا ہی ہوتا ہے
noun
tail-like twist of hair
دم سی چوٹی
the last words of an actor's speech
پہلے نقال کے کلام کا آخری لفظ۔ دوسرے کی باری۔ باری۔ پوت
When my cue comes call me, and I will answer. (Shakespeare Midsummer Night's Dream, iv. 1)
جب میری باری آوے مجھے بلانا میں آ کر اپنے حصے کا کہوں گا
hint
اشارہ۔ سین۔ ایما۔ کنایہ۔ رمز
The servant takes his cue and flies. (Whitehead)
نوکر اس کا اشارہ پا کے اڑ گیا
(in billiards)
انٹا کھیلنے کا بلا
noun
جوشن۔ چار آئینہ۔ زرہ بکتر
noun
زرہ بکتر پوش۔ سپاہی۔ چار آئینہ دار۔ جوشن پوش
verbnoun
چوٹی یا راس پر پہنچنا۔ سمت الراس کو پہنچنا۔ عروج پر ہونا۔ چڑھنا۔ اونچا ہونا۔ بلند ہونا
(Ast.)
دوپہری چکر پر آنا۔ اونچائی بر آنا
noun
a small vessel
پیالہ۔ پیالی۔ کٹورا۔ کٹوری۔ ساغر۔ بیلا
a cupful
پیالہ۔ پیالی۔ جام۔ ساغر۔ قدح۔ پیمانہ
Give me a cup of sack, boy! (Shakespeare 'Henry IV', pt. i, ii. 4)
ساقی، تو بھر کے دے مجھے پیالہ شراب کا
anything formed like a cup
کٹوری۔ کٹورا۔ پیالہ۔ کاسہ
the cup of a flower
پھول کا کٹورا
(Surg.) a cupping glass
سینگی۔ کھپر
cup and ball
پیالہ اور گیند۔ چٹے بٹے۔ لڑکوں کا کھلونا
O, that I were a child to play with toys
Fix my whole soul upon a cupa and a ball. (Milman)
بچہ میں ہوتا کاش، کھلونوں سے کھیلتا دل کو میں چٹے بٹوں سے اپنے کلیلتا F.C.
cup and can
جام و صراحی۔ شیشہ و ساغر۔ ہم پیالہ۔ شیروشکر۔ یار غار
cup of misery
مصیبت کا پیالہ۔ بپت کا کٹورا
cups, n.
پیالے بازی۔ میکشی۔ مے نوشی۔ شراب کا دور
to be in one's cups
مست ہونا۔ متوالا ہونا
over our cups
شراب پیتے
a beggar's cup
چملا۔ کھپر۔ پیالہ۔ کاسہ۔ چمبل
Looking for classic Urdu literature? Read the books