cogitate
verbnoun
پچارنا ۔ سوچنا ۔ خیال کرنا
Dictionary results for
Showing 1001–1010 of 6,391
verbnoun
پچارنا ۔ سوچنا ۔ خیال کرنا
noun
سوچ ۔ بچار ۔ خیال ۔ تفکر
adjective
ناتے دار ۔ رشتے دار ۔ قرابتی ۔ سمبندھی ۔ نسبتی
noun
صحبت داری ۔ ہم بستری ۔ ہم خوابی ۔ مباشرت ۔ بھوگ ۔ بھوگ بلاس
noun
money
سکہ ۔ مُدرا ۔ روپیہ ۔ زر ۔ پیسہ
The coin most current is flattery. (Prov.)
خوشامد سب سے چلتا ہوا سکہ ہے
bared, clipped, or cut coin
میخی روپیہ ۔ کٹا روپیہ ۔ چھینی دار روپیہ
cracked coin
پھوٹا روپیہ
current coin
چلتا سکہ یا روپیہ ۔ سکہٴ رائج الوقت
false coin
کھوٹا روپیہ ۔ جعلی سکہ
rubbed coin
گھسا روپیہ ۔ مَلت
noun
the absence of warmth
ٹھنڈ ۔ سردی ۔ جاڑا ۔ خنکی ۔ برودت
disease
زکام ۔ ٹھنڈا ۔ سلیکھما ۔ سردی ۔ نک بھاس ۔ ہوا زدگی
catch cold
سردی ہو جانا ۔ زکام یا ہوا زدگی ہونا
the cold fit of an ague
جُھرجھری ۔ تھرتھری ۔ کپکپی ۔ لرزہ ۔ جُوری
the cold season
جاڑا ۔ جاڑے کی رُت ۔ سرما
noun
want of heat
سردی ۔ سیتلتائی ۔ ٹھنڈا پن
want of zeal
مردہ دلی ۔ کم توجہی
want of passion
سرد مہری ۔ ٹھنڈا پن
neglect, unconcern
رُکھائی ۔ بے پروائی
verb
ساتھ مل کر کام کرنا ۔ ہاتھ بٹانا ۔ ساتھ محنت کرنا
noun
ہم کاری ۔رفاقت ۔ شرکت محنت ۔ ہاتھ بٹائی ۔ شرکت کار
noun
شریک محنت ۔ مددگار ۔ دست گیر
Looking for classic Urdu literature? Read the books