coattail
noun
کُرتی کا گاؤ دم دامن
Dictionary results for
Showing 991–1000 of 6,391
noun
کُرتی کا گاؤ دم دامن
noun
male of poultry
مرغ ۔ مرغا ۔ ککڑا ۔ ککڑّ ۔ ککٹ ۔ خروس
Every cock is proud on his own dunghill. (Prov.)
اپنی گلی میں کتا بھی شیر (The dog is a lion in his own lane.)
weather cock
جھنڈی ۔ ہوا نما ۔ باد نما
a spout
ٹونٹی
(of a fire-arm)
گھوڑا ۔ کتّا
a chief
سرتاج ۔ چودھری ۔ مقدم ۔ مڈھ
My schoolmaster called me a dunce and a fool
But at cuffs I was always the cock of the school. (Swift) گو معلم مجھے کہتا تھا سدا احمق گدھا پر ہمیشہ لڑکے بتیانے میں میں تو سانڈ تھا
cock of an arrow
سُوفار ۔ تیر کی نوک
cock of the walk
تیس مار خاں ۔ گھر کا مرد
a cock and bull story
لمبی چوڑی کہانی
to be cock ahoop
پر پھڑپھڑانا ۔ بغلیں بجانا ۔ باغ باغ ہونا ۔ شیخی مارنا ۔ بنکارنا
noun
ایک قسم کا طوطا ۔ کاکا توا (Cor.)
noun
ایک خیالی سانپ جو مرغی کے انڈےمیں سے پیدا ہوتا ہے
noun
جرنیلی ٹوپی
noun
where game cock fight
پالی ۔ مرغوں کے لڑنے کی جگہ ۔ دنگل
battle ground
اکھاڑا ۔ میدان ۔ کھیت
Belgium has been called the cockpit of Europe.
بلجیم یورپ کا اکھاڑا مشہور ہے
(Naut.)
جنگی جہاز کا تہ خانہ ۔ طیارچی کی جگہ
verb active
parboil
نیم جوش کرنا ۔ ہلکا جوش یا اُبال دینا
treat tenderely
پالنا پوسنا ۔ تیمار داری کرنا
noun
ترتیب قوانین ۔ قانونوں کی ترتیب
noun
لڑکوں اور لڑکیوں کی یکجائی تعلیم ۔ مخلوط تعلیم
adjective
زبردست ۔ زور آور ۔ سخت ۔ سنگین ۔ شدید
coercive measures
تدارک سنگین ۔ سخت تدبیریں
coercive process
حکم شدید ۔ سخت حکم
coercive treatment
ارتکاب جبر ۔ جبر و تعدی
Looking for classic Urdu literature? Read the books