convertendo, (Math.)
فرق لاگ
Dictionary results for
Showing 1211–1220 of 6,391
فرق لاگ
noun
the act
بلاوا ۔ طلبی نیوتا ۔ بلاہٹ ۔ بلاؤ
assembly
سبھا ۔ مجلس ۔ جماعت ۔ جمگھٹا ۔ پنچایت ۔ انجمن ۔ جامعہ کا سالانہ جلسہ تقسیم انعامات ۔ اجتماع جامعہ ۔ دیوان جامعہ
noun
the act
لپیٹ ۔ پیچ ۔ بلت
the state, fold
بل ۔ بلتی ۔ پیچیدگی
verb active
اکڑانا ۔ اینٹھانا ۔ مروڑنا ۔ بَل دینا
With emotions which checked his voice and convulsed his powerful frame. (Macaulay)
ایسے دلی جوش سے کہ اس کی آواز بند ہوگئی اور بدن اینٹھنے لگا
The world is convulsed by the agonies of great nations. (Macaulay)
بڑی بڑی قوموں کے جھگڑوں سے دنیا پِس جاتی ہے
noun
اینٹھن ۔ مروڑ ۔ تشنجّ ۔ چہکبائی ۔ فالج
A convulsion is an involuntary contraction of the fibres and muscles, whereby the body and limbs are preternaturally distorted. (Quincey)
تشنج پٹھوں اور نسوں کا اپنے آپ اینٹھ جانا ہے جس سے بدن اور اعضا اپنی حالت سے مڑ جاتے ہیں
noun
خرگوش ۔ سُسا
The busbandman suffers by hares and conies which eat up the corn trees. (Mortimer)
سُسے اور خرگوش جو اناج کی کھیتی کھا جاتے ہیں، کسانوں کا نقصان کرتے ہیں
simpleton
بھولا ۔ سیدھا سادہ
adjective
somewhat cold
ٹھنڈا ۔ ٹھنڈا سا ۔ سیتل ۔ سیلا ۔ خنک ۔ سرد ۔ بارد
Fanned with cool winds. (Milton)
ٹھنڈی پَون کے جھولے لگے
a cool drink
ٹھنڈائی
calm
سیتل ۔ سنتوش ۔ بے جوش ۔ ستھر ۔ دھیرتا
indifferent
روکھا ۔ سرد مہر ۔ بے پروا ۔ سرد مزاج
a cool manner
رُکھاوٹ سے پیش آنا
He was cool towards her.
وہ اس سے رکھاوٹ سے پیش آیا
quietly impudent
گستاخ ۔ شوخ چشم
cool behaviour
گستاخانہ ڈھنگ
noun
the state
ٹھنڈ ۔ سردی ۔ خنکی ۔ برودت
The sheep enjoy the coolness of the shade. (Dryden)
بھیڑیں چھاؤں کی ٹھنڈک میں چین کرتی ہیں
indifference
رُکھائی ۔ بد مزاج ۔ افسردگی ۔ سرد مہری ۔ روکھا پن ۔ رکھاوٹ
verbnoun
ساتھ دینا ۔ ملنا ۔ مل کر کام کرنا ۔ متفق ہونا ۔ شریک ہونا ۔ رفاقت کرنا ۔ ایک دوسرے کی مدد کرنا
noun
سنجوگ ۔ اتفاق ۔ میل ۔ ملاپ ۔ سمبندھ ۔ سمدیوگ ۔ جتھا
Looking for classic Urdu literature? Read the books