co-ordinate
plural
وہ خطوط جن سے کسی خط کے نقطے کا مقام معلوم ہو
Dictionary results for
Showing 1221–1230 of 6,391
plural
وہ خطوط جن سے کسی خط کے نقطے کا مقام معلوم ہو
adjective
برابر ۔ ہم وزن ۔ ہم پلہ ۔ ہم مقدار ۔ مساوی ۔ ہم قدر ۔ ہم مرتبہ ۔ ہم سر ۔ ہم رتبہ
noun
ہم وزن سازی ۔ ربط دہی ۔ ترتیب ۔ ترکیب ۔ ربط اشیاء ۔ مطابقت ۔ اجزاء کی ترتیب ۔ ہم رتبگی ۔ ہم پائیگی
noun
پٹی دار ۔ بسوے دار ۔ حصے دار۔ ببھاگی ۔ شریک ۔ شریک ورثہ
All the co-parceners together make but one heir, and have but one estate among them. (Blackstone)
سب پٹی داروں کا ایک ہی جانشین ہوتا ہے اور ایک ہی ان کی جائداد ہوتی ہے
noun
contend
سامنا کرنا ۔ لڑنا ۔ لڑائی کرنا ۔ مقابلہ کرنا
to cope with a difficulty
مشکل کا مقابلہ کرنا
cope with, encounter
ملنا ۔ بھیٹ ہونا ۔ رگڑنا ۔ ہم سری یا ہم چشمی کرنا
Haratio, thou art e'en as just a man
As e'er my conversation coped withal. (Shakespeare 'Hamlet', iii. 2.) ہوریشو،تو ہے ایسا انصاف والا کہ ایسا کوئی میں نے دیکھا نہ بھالا F.C.
noun
کاتب ۔ لیکھک ۔ اُتارو ۔ نقل نویس
imitator
ناقل ۔ پیرو ۔ مقّلد ۔ نقلیا ۔ متبع ۔ پیچھے چلنے والا ۔ ریسیا
Without invention a painter is but a copir and a poet but a plagiary of others. (Dryden)
قوت ایجاد بغیر مصور تو صرف نقال ہے اور شاعر اوروں کا چور
noun
مُنڈیر ۔ منڈیری ۔ سر
Coping (is) the covering course of a wall either flat or sloping on the upper surface to throw off the water.
دیوار کے سر کو چپٹا یا ڈھلواں ڈھکنے کو، جس سے پانی بہہ جائے، منڈیری کہتے ہیں
noun
سجل تانبا ۔ تانبے کی چدّر
a print
نقشہ،تصویر وغیرہ جو کھدے ہوئے حرف، نقشے یا تصویر سے چھاپا جائے
calligraphy
خوش نویسی
noun
(Logic)
اسم اور فعل کا جوڑا ۔ سنگیا اور کریا سمبندھی شبد ۔ حرف ربط
(Anat.)
ہڈیوں کا بند ۔ ہاڑ بند
verbnoun
جُڑنا ۔ لگنا ۔ میتُھن کرنا ۔ چودنا ۔ مجامعت کرنا ۔ جماع کرنا ۔ مباشرت کرنا ۔ ڈَولا یا کھیل بنانا۔ بولنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books