menstruate
verb neutor
ایام ماہواری کا جاری ہونا۔ حیض کا جاری ہونا
Dictionary results for
Showing 3761–3770 of 6,391
verb neutor
ایام ماہواری کا جاری ہونا۔ حیض کا جاری ہونا
noun
حیض۔ طمث
noun
پیمائش ۔ مکسر
(Geom.)
ناپ بدیا۔ پیمائش ۔ مساحت۔ چھیتر پھل۔ چھیتر متی
adjective
باطنی۔ قلبی۔ دلی۔ عقلی۔ دماغی۔ ذہنی۔ روحانی۔ (نفسی)
Mental pleasurer never cloy.
روحانی لذتوں سے جی نہیں اکتاتا۔
mental alientation
دیوانگی
mental arithmetic
زبانی حساب
mental hospital, n.
شفا خانہٴ امراض دماغی۔ پاگل خانہ
noun
عمل ذہنی۔ دماغی فعل۔ ذہنی کیفیت یا حالت
noun
مہر۔ شفقت۔ رحمت۔ رحم۔ شفاعت۔ کرم۔ عفو۔ ترس۔ دیا ۔کرپا۔ (مہربانی۔ شفقت ۔ درگذر)
to be at one's mercy
کسی کی مرضی کے تابع ہونا۔ بس میں ہونا
to cry mercy
معافی مانگنا۔ دہائی دینا۔ مغفرت چاہنا
noun
خدا کا تخت
adjective
pertaining to the meridian
نصف النہاری
southern
جنوبی۔ جنوب رو۔ دکھنی۔
All offices that require heat as kitchens, etc. should be meridional.
وہ تمام مکانات جن میں حرارت مطلوب ہے، جیسے باورچی خانہ وغیرہ، وہ سب جنوب رخ ہونے چاہئیں
meridional distance
بعُد نصف النہاری
noun
عمل مسمریزم کا
verb neutor
eat, feed
کھانا۔ کھا لینا۔
eat in company
ہم طعام ہونا۔ ساتھ کھانا
گڑبڑ کردینا۔ خلط مبحث کردینا۔ چوپٹ کردینا۔ ستیاناس کردینا۔ گندہ کردینا۔ میلا کردینا
Looking for classic Urdu literature? Read the books