mess-mate
noun
ہم سفرہ۔ ہم طعام۔ ہم نوالہ۔ ہم کاسہ۔ ہم طبق۔ ہانڈی وال
Dictionary results for
Showing 3771–3780 of 6,391
noun
ہم سفرہ۔ ہم طعام۔ ہم نوالہ۔ ہم کاسہ۔ ہم طبق۔ ہانڈی وال
adjective
consisting of metal
دھات کا۔ فلزی
impregnated with metal
دھات سے ملا ہوا
adjective
تلوے کا
noun
تلوا
noun
ایک لفظ میں حروف تہجی کی تبدیل۔ (تجنیس۔ تقلیب)
adjective
medial
متوسط۔ نیم۔ وسطی۔ اوسط۔ بیچ کا۔ درمیانی۔ منجھلا
I like people of middle understanding.
مجھے اوسط درجے کی سمجھ والے پسند ہیں
intermediate
حائل۔ بیچ کا۔
middle age
سن کہولت۔ متوسط عمر۔ ادھیڑ عمر
middle ages
آٹھویں صدی سے پندرھویں صدی تک کا عرصہ۔ درمیانی زمانہ۔ (ازمنہٴ وسطیٰ)
middle class
متوسط طبقہ۔ متوسط طبقے کا
middle finger
بیچ کی یا سب سے بڑی انگلی
middle sized
مجھولا
middle term (Logic)
حد درمیانی۔ (حد اوسط)
adverb
with might
بزور۔ بقوت۔ (عظمت سے۔ قابلیت سے)
with great
بہت۔ نہایت۔ ازبس
I was mightily pleased.
میں بہت خوش ہوا
verb neutor
دیس چھوڑ جانا۔ چلا جانا۔ ترک وطن کرنا۔ ہجرت کرنا۔ (نقل وطن کرنا)
noun
تبدیل ملک۔ نقل وطن۔ نقل مکان۔ دیس بدل۔ (ہجرت)
noun
مہاجر۔ (تارک وطن)
Looking for classic Urdu literature? Read the books