radiata
n. pl.
حیوانات کی ایک قسم جن کے بیچ کے حصے سے اور عضو کا انعکاس ہوتا ہے
Dictionary results for
Showing 4771–4780 of 6,391
n. pl.
حیوانات کی ایک قسم جن کے بیچ کے حصے سے اور عضو کا انعکاس ہوتا ہے
adjective
شعاعی وضع کا۔ شعاعی ترتیب سے
verb neutor
issue in a direct line from a point
شعاع کا سیدھے خط میں انعکاس کرنا
shine
چمکنا۔ پرتوا ڈالنا۔ درخشاں ہونا۔ تاباں ہونا۔ پرکاش کرنا۔ کرن ڈالنا۔ (شعاع ڈالنا۔ نور یا حرارت پھیلانا)
noun
emission of rays of light
نور افشانی۔ انعکاس۔ تجلی۔ جلوہ۔ (درخشانی۔ تابانی۔ ضوریزی۔ اشعاع)
کرن پڑنا۔
adjective
pertaining to the root
بنیاد کا۔ جڑ کا۔ مولی۔ اصلی
original
ذاتی۔ اصلی۔ طبعی۔ فطرتی۔ جنمی۔ خلقی
thorough
بالکل۔ تمام۔ کل۔ پورا
(Bot.)
جڑ سے نکلا ہوا
(Gram.)
اشتقاقی
(Alg.)
جذری
radical change
بنیادی تبدیلی
radical heat
حرارت غریزی۔ اصلی گرمی
radical moisture
طراوٹ اصلی۔ رطوبت اصلی
radical sign
علامت جذر
verb active
جڑ جمانا۔ بٹھانا۔ گاڑنا۔ مضبوط کرنا
noun
استحکام۔ مضبوطی
(Bol.)
جڑوں کے پھوٹنے کا طور
noun
(Geom.)
نصف قطر۔ اردھ بیاس
(Anat.)
کہنی سے نیچے تک ہاتھ کی ہڈی
noun
(Philol.)
بیغ۔ اصل۔ بن۔ مادہ۔ دھاتو۔ (ماخذ۔ مصدر)
(Math.)
اعداد اصلی۔ (عدد بنیادی)
noun
a tattered fragment
چتھڑا۔ دھجی۔ لھیر۔ (ٹکڑا۔ پرزہ)
(pl.) mean dress
لتّا، گودڑا، گڑ گودڑ
(Geol.)
ایک قسم کا پتھر
to boil to rags
پاش پاش کرنا۔ لٹپٹا پکانا۔ بھرتا کرن۔
Looking for classic Urdu literature? Read the books