Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“at”

Showing 891–900 of 6,391

892.

charm

noun

Meanings

  1. 1

    a magic spell

    جادو ۔ منتر ۔ ٹوٹکا ۔ جادو ٹونا ۔ مُوٹھ ۔ سحر ۔ افسون

  2. 2

    amulet

    تعویذ ۔ گنڈا ۔ جنتر

  3. 3

    fascination

    موہ ۔ فریفتگی

    • the charms of beauty

      فریب حسن

    • Charms strike the sight, but merit wins the soul. (Pope.)

      چھب چھلے انکھیاں، گن برے ہِیا

893.

charm

verb active

Meanings

  1. 1

    influence magically

    جادو یا ٹونا کرنا ۔ جادو چلانا یا پھینکنا ۔ جادو یا منتر پھونکنا ۔ منتر پڑھنا ۔ تعویذ دینا ۔ مُوٹھ مارنا ۔ برکی ڈالنا

  2. 2

    fascinate

    موہ لینا ۔ موہنا ۔ موہنی کرنا ۔ موہت کرنا ۔ فریفتہ کرنا ۔ لبھانا ۔ دل لینا ۔ عاشق بنانا ۔ مفتون کرنا ۔ شیفتہ کرنا

    • Music the fiercest grief can charm. (Pope)

      راگ رنج کو بھلاتا ہے

    • They on their mirth and dance intent

    • With jocund music charm his ear.(Milton)

      وہ مصروف سب ناچ رنگ میں جو تھے رجھایا سنا راگ منگل اُسے F.C.

894.

chary

adjective

اوت کرنے والا ۔ کفائتی ۔ کفایت شعار

Phrases & examples

  1. The chariest maid is prodigal enough if she unmask her beauty to the moon. (Shakespeare)

    جو ایک بار حسن اپنا ماہ کو دکھایا تو کم خرچ ماہروئے گنج ایک لٹایا F.C.

  2. His rising reputation made him more chary of his fame. (Jeffrey)

    جوں جوں نام بڑھتا گیا وہ اپنی شہرت کاپاس زیادہ کرنے لگا

895.

chastise

verb active

سزا دینا ۔ سیاست کرنا ۔ تاڑن کرنا ۔ مارنا

Phrases & examples

  1. Parents should chastise and correct their children.

    والدین کو اپنے بچوں کی تادیب اور گوشمالی کرنی چاہیے

  2. He that chastseth one, amendeth many. (Prov.)

    ترکی مارنا،‌تازی کانپا

896.

chat

verbnoun

بات چیت کرنا ۔ بے تکلف گفتگو کرنا

897.

chat, chit-chat

noun

بات چیت ۔ بولا چالی ۔ گپ شپ

Phrases & examples

  1. Snuff or the fan supplies each pause of chat. (Prov.)

    جب باتیں تھمتی ہیں تو پنکھا ہے یا ہُلاس

898.

chateau

noun

قلعہ ۔ گڑھی ۔ محل ۔ کوٹ

899.

chatelain

تاگڑی ۔ تگڑی ۔ کردھنی

900.

chattels

noun

چیزبست ۔ اسباب ۔ بستو ۔ اشیا ۔ اجناس ۔ مال و متاع ۔ اٹالا ۔ مال و اموال ۔ جائداد منقولہ ۔ اشیائے منقولہ ۔ اثاثہ ۔ بدھنا بوریا ۔ لٹو پٹو ۔ انگڑ کھنگڑ

Looking for classic Urdu literature? Read the books