Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“at”

Showing 901–910 of 6,391

902.

chatter

verbnoun

Meanings

  1. 1

    take idly

    بڑبڑانا ۔ گپ ہانکنا ۔ بڑ مارنا ۔ بکواد کرنا ۔ بکواس کرنا ۔ بکنا ۔ بک بک کرنا۔ رٹنا

  2. 2

    (the teeth)

    کٹکٹانا ۔ دانت بجنا ۔ ڈگڈگانا

    • With chattering teeth and bristling hair upright. (Shakespeare)

      دانت بجنے لگے اور رونگٹے کھڑے ہوگئے

    • chatter (as a monkey)

      کلکلانا ۔ ککیانا ۔ چچیانا

904.

chatty

adjective

باتونی ۔ بسیار گو

905.

cheap

adjective

سستا ۔ سست مول ۔ اوت کا ۔ کم مول کا ۔ ارزاں ۔ کم قیمت ۔ کم خرچ ۔ ہلکے مول کا ۔ مندے بھاؤ کا ۔ کمتی دام والا

Phrases & examples

  1. The cheap buyer takes bad meat. (Prov.)

    ڈھونڈے جو مال سستا، پاوے خراب خستہ (مہنگا رووے ایک بار سستا رووے بار بار)

  2. cheap and nasty, (Prov.)

    سستا خراب خستہ (ارزاں بہ علت - فارسی مثل)

  3. Where there are a great many sellers to a few buyers, there the thing to be sold will be cheap. (Locke.)

    جہاں بیچنے والے بہت اور لینے والے کم، وہاں مال سستا

  4. cheap as dirt or dog cheap

    مٹی کے مول ۔ کوڑیوں کے مول ۔ پانی کے مولوں

  5. to hold cheap, v.n.

    حقیر یا ادنیٰ سمجھنا ۔ قدر نہ کرنا ۔ خیال نہ کرنا ۔ مٹی سمجھنا

906.

cheat

verb active

ٹھگنا ۔ چھلنا ۔ دغا دینا ۔ دم دینا ۔ جل دینا ۔ بالا بتانا ۔ جھانسا دینا ۔ بُتّا دینا ۔ دھوکا دینا ۔ جٹنا

907.

cheat

verbnoun

کھٹائی کرنا ۔ بے ایمانی کرنا ۔ دغا بازی کرنا ۔ رونٹ کرنا

908.

cheat

noun

Meanings

  1. 1

    imposture

    دم ۔ جھانسا ۔ دھوکا ۔ جُل ۔ چھل ۔ بُتّا ۔ دھونس

  2. 2

    one who cheats

    چھلیا ۔ دھونسیا ۔ دھوئی ۔ دھوکے باز ۔ دغا باز ۔ ٹھگ ۔ دغلی ۔ فریبی ۔ عیار ۔ اڑی مار

    • He is a great cheat.

      وہ بڑا فریبی ہے

909.

cheating

noun

ٹھک بدیّا ۔ ال چھل ۔ چھل بل ۔ دغا بازی ۔ دھوکا دہی ۔ ٹھگائی ۔ دغل فصل ۔ چھل بٹے ۔ بٹے بازی

910.

check-mate

noun

شہ مات ۔ کشت مات

Looking for classic Urdu literature? Read the books