inscribe
verb active
Meanings
- 1
engrave
نقش کرنا۔ کھودنا۔ کندہ یا منقوش کرنا
- 2
mark with letters etc.
نشان کرنا۔ لکھنا
- 3
address
کسی کے نام پر لکھنا
- 4
imprint
دل نشین کرنا۔ جمانا
- 5
(Geom.)
شکل کے اندر شکل بنانا
Dictionary results for
Showing 281–290 of 513
verb active
engrave
نقش کرنا۔ کھودنا۔ کندہ یا منقوش کرنا
mark with letters etc.
نشان کرنا۔ لکھنا
address
کسی کے نام پر لکھنا
imprint
دل نشین کرنا۔ جمانا
(Geom.)
شکل کے اندر شکل بنانا
adjective
mental
خیالی۔ دماغی۔ عقلی
Mankind have a great aversion to intellectual labour.
آدمی دماغی محنت سے بہت گھبراتا ہے
having the power of understanding
مدرک۔ سمجھ دار۔ معقول۔ ذی ہوش۔ صاحب عقل۔ ذی فہم۔ روشن خیال۔ دانا۔ عاقل
relating to the understanding
فہم و ادراک کے متعلق۔ عقلی
verb active
کتاب کے ورقوں میں سادہ ورقوں کا لگانا
verb active
explain the meaning of
تشریح کرنا۔ ترجمہ کرنا۔ توضیح کرنا۔ سمجھانا۔ شرح کرنا۔ ترجمانی کرنا
unravel
تعبیر کرنا۔ بتلانا۔ کھولنا
verb active
weave together
ملا کر بننا۔ سانٹنا۔ گوندھنا
intermix
ملانا
intermingle
جوڑنا۔ ملانا۔ گڈ مڈکرنا۔ باہم وابستہ کرنا۔ خلط ملط کرنا
verb active
ملا کر بننا۔ پیوست کرنا۔ وابستہ کرنا
noun
the metal
لوہا۔ آہن۔ حدید
an instrument
استری۔ لوہا
fetters
زنجیر۔ بیڑی۔ پیکڑی۔ ہتکڑی
in irons
پا بجولاں
to have too many irons in the fire
بہت کام ہونا۔ کام کی کثرت ہونا
He that hath many irons in the fire, some of them will cool. (Prov.)
جس کے پاس بہت کام ہوں گے، کوئی نہ کوئی بگڑے گا
to strike the iron while it is hot
ٹھیک وقت پر کام کرنا
verb active
vibrate harshly
کھڑکھڑانا۔ جھنکارنا۔ جھڑجھڑانا۔ بےسری آواز دینا۔ کرخت آواز نکالنا۔
dispute
جھگڑنا۔ تکرار کرنا۔ ٹنٹا کرنا۔ لڑنا۔ نزاع کرنا
to leave the door ajar
دروازہ ادھ کھلا رکھنا
noun
برچھی۔نیزہ۔ شکتی
noun
the act
گیان۔ عقل
opinion
رائے۔ دانست۔ دریافت۔ خیال۔ جان۔ قیاس
I give my judgement
میں اپنی رائے دیتا ہوں
facility in judging
جانچ۔ پرکھ۔ تنقید
Invention is the talent of youth: judgement of age
ایجاد جوانی میں ہوتا ہے، پرکھ بڑھاپے میں آتی ہے
(Phil.)
تمیز۔ سمجھ۔ عقل سلیم۔ فہم۔ بصیرت
(Law)
فتویٰ۔ حکم۔ فیصلہ۔ انصاف۔ تجویز
punishment from heaven
َغضب الہیٰ۔ قہر ربانی۔ بلائے آسمانی۔ عذاب۔ ایشور کوپ
I am afraid of the judgment
میں تیرے غضب سے ڈرتا ہوں
judgment-debtor
مدیون ڈگری
judgment of God
غضب الہیٰ
review of judgement
تجویز ثانی۔ نظرثانی۔
Looking for classic Urdu literature? Read the books