house
verb active
Meanings
- 1
admit to residence
مکان یا گھر میں رکھنا۔ ٹھیرانا۔ اتارنا
- 2
protect by covering
سائے میں رکھنا۔ چھپانا
- 3
deposit in the grave
دفن کرنا۔ گاڑنا
Dictionary results for
Showing 271–280 of 513
verb active
admit to residence
مکان یا گھر میں رکھنا۔ ٹھیرانا۔ اتارنا
protect by covering
سائے میں رکھنا۔ چھپانا
deposit in the grave
دفن کرنا۔ گاڑنا
verbnoun
crave food
بھوک لگنا
long for
چاہنا۔ خواہش کرنا
Blessed are they whcih do hunger and thirst after righteousness.
وہ لوگ بہت نیک بخت ہیں جو نیکی کرنے کی خواہش رکھتے ہیں
adjective
useless
اکارتھ۔ ناکارہ۔ نکما۔ بیکار۔ لغو۔ عبث۔ مہمل۔ لا طائل۔ بیہودہ۔ بے فائدہ۔ لا حاصل
An idle reason lessens the weight of the good ones you gave before.
ضعیف دلیل پہلی عمدہ دلیلوں کا بھی وزن گھٹاتی ہے
not in service
خالی۔ نکما۔ سست
As idle as a painted ship
Upon a painted ocean. (Coleridge)
سست جیسے جہاز نقشیں ہو بحر نیلی کے عمدہ نقشے پر F.C.
not employed
بے کار۔ خالی
averse to labour
کام چور۔ آلسی۔ سست۔ کاہل۔ نکھٹو۔ مجہول۔ آسکتی۔ احدی۔ آرام طلب
verb active
opposed to export
ملک میں لانا۔ باہر سے لانا۔ دوسرے ملک سے لانا۔ اندر لانا۔ درآمد کرنا
imply
معنی یا مراد رکھنا۔ دلالت کرنا۔ ظاہر کرنا
have a bearing on
تاثیر رکھنا علاقہ رکھنا
noun
the act
ادخال مال۔ درآمد۔ آمد۔ لانا
that which is imported
باہر سے جو چیز اپنے ملک میں لائی جاوے
conveyance
بار برداری
importation of slaves and sale or purchase of imported slaves
غیر ملک سے غلاموں کا لانا یا ایسے غلاموں کی خرد و فروخت کرنا
adjective
not decisive
بلا تصفیہ۔ بلا انفصال۔ غیر قاطع۔ غیر فاصل۔ غیر فیصلہ کن۔ غیر قطعی
wavering
مذبذب۔ ڈھلمل۔ متلون
noun
security to have from harm
نقصان کی حفاظت۔ دل جمعی۔ بچاؤ۔ امان۔ ضمانت حرجہ
indemnification for loss sustained
عوض نقصان۔ معاوضہ۔ ٹوٹا بھرنا۔ ہان پورن۔ عفو جرم۔ حرجانہ۔ تاوان جنگ
indemnity of bond
تمسک شرطیہ
verb active
disqualify
نا قابل کرنا۔ نالائق کرنا۔
make ill
علیل کرنا۔ ناساز کرنا۔ بیمار ڈالنا
render averse
منحرف کرنا۔ برگشتہ کرنا۔ دل پھیر دینا۔ ناخوش یا ناراض کرنا۔ نفرت دلانا۔ طبیعت ہٹا دینا۔ طبیعت ناساز کرنا
noun
the condition of wanting adaptation
مغائرت۔ ناموافقت
disorder
کسل۔ علالت۔ ناسازی۔ ماندگی۔ عارضہ
aversion
ناراضی۔ ناخوشی۔ تنفر۔ بے رغبتی۔ بے دلی۔ نفرت۔ کراہت
adjective
بے ضرر
Useful and inoffensive animals have a claim to our tenderness. (Beattie)
کار آمد اور غریب جانوروں پر رحم کرنا فرض ہے
Looking for classic Urdu literature? Read the books