safeguard
noun
Meanings
- 1
protection
پناہ۔ حمایت۔ حفاظت۔ آڑ۔ پشت پناہ(تحفظ)
His mercy shall be our safeguard.
اس کا رحم فضل کرے گا۔
- 2
a guard to protect a traveller.
رہبر، حراست
- 3
a passport
رونا، بدرقہ، پروانہ، رہداری
- 4
عورتوں کی زین۔ سواری کا جامہ
Dictionary results for
Showing 401–410 of 513
noun
protection
پناہ۔ حمایت۔ حفاظت۔ آڑ۔ پشت پناہ(تحفظ)
His mercy shall be our safeguard.
اس کا رحم فضل کرے گا۔
a guard to protect a traveller.
رہبر، حراست
a passport
رونا، بدرقہ، پروانہ، رہداری
عورتوں کی زین۔ سواری کا جامہ
noun
relish
چٹنی۔ سالن۔ تیون۔ لگاون
culinary vegetable
ساگ پات۔ ترکاری
insolence
گستاخی۔ شوخی
come, let me have none of your souce
چلو، مجھ سے چی چپڑ نہ کرو
ti serve one to same souce
بدلہ لینا
preposition
بجز۔ سوا۔ ماسوا
verb active
to make safe
بچانا۔ محفوظ رکھنا۔ نجات دینا۔ سنبھالنا۔ سلامت رکھنا۔
lay up
پس اندازکرنا۔ رکھ چھوڑنا۔ قائم رکھنا۔ (جمع کرنا)
spare
بچانا۔ کفایت کرنا
prevent
بازرکھنا۔ روکنا
be in time for
وقت پہ آمادہ رہنا۔ موقع ہاتھ سے نہ دینا
save and expcet
بہ استشنائے۔ چھوڑ کے۔ بجز۔ سوا۔ علاوہ
save appearance
عزت بنائے رکھنا۔ عزت تھانبے رکھنا
save one's credit
ساکھ یا نام بچانا
noun
پیالی جو شمع دان میں بتی کے کناروں کے بچانے کے لیے ہوتی ہے
noun
کفایتی۔ بچانے والا۔ محافظ۔ (کفایت شعار۔ جزرس)
verb neutor
have a particular smell or taste
ذائقہ دار ہونا۔ مزہ رکھنا۔ سواد ہونا
smack
دلالت کرنا۔ بودینا۔ بو باس رکھنا
You savour too much of your youth
تم میں ابھی تک بچپن کی بو ہے
noun
خاکروب۔ جاروب کش۔ سڑکوں کا جھاڑنے والا۔ (بہنگی۔ مہتر۔ حلال خور)
noun
one of the larges body of salt water less than an ocean
بحر۔ دریا۔ قلزم
Praise the sea but keep on land. (Prov.)
سمندر کو سراہو اور دھوتی پہ رہو
the ocean
سمندر۔ سندھو۔ ساگر
wave, billow
موج دریا، مینڈ
sea-green
دریائی رنگ۔ پستی۔ آبی
sea-sickness
گھمیری۔ متلی
a full sea
ظغیانی پر۔ چڑھاؤ پر
at sea
سمندر میں۔ سمندرپر
half seas over
نیم مست۔ بدمست
heavy sea
موجزن سمندر
the high seas
کھلا سمندر
to go to sea
ملاحی پیشہ اختیار کرنا
noun
(Zool.)
ایک سمندری جانور۔ (سیل۔ سگ ماہی)
an engraved stamp
مہر۔ چھاپ۔ (سیل)
عدالت کی مہر۔ (سیل)
confimation
تصدیق۔ ثبوت
great seal
مہر کلاں
privy seal
مہر کوچک۔ مہر خاص
keeper of the seal
مہر بردار۔ مہردار
Looking for classic Urdu literature? Read the books