break
verbnoun
Meanings
- 1
part in two
ٹوٹنا ۔ پھوٹنا ۔ دو ٹکڑے ہونا
- 2
burst
پھٹنا ۔ پھوٹنا ۔ ٹوٹنا ۔ کھل جانا ۔ ٹکڑے ٹکڑے ہونا
- 3
(as waves)
ٹکرانا ۔ ٹکر کھانا ۔ تھپیڑ کھانا ۔ ٹوٹ پڑنا
- 4
(as morning)
پو یا پیلی پھٹنا ۔ دن نکلنا ۔ روز روشن ہونا ۔ تڑکا ہونا ۔ سورج نکلنا ۔ بھور ہونا
"The day begins to break and night is fled." (Shakespeare)
بھور بھئی اندھیارا بھاگا۔ (سورج نے بھان ابھاری، رجنی گھر سدھاری)
- 5
become bankrupt
دیوالہ نکلنا ۔ ٹاٹ یا تپڑ اُلٹنا ۔ ہوا اُکھڑنا ۔ بیٹھنا ۔ بگڑنا
- 6
(break up) decline in health
روگ یا گھن لگ جانا ۔ ضعیف ہونا
break away
کھنڈنا ۔ تین تیرہ ہونا ۔ الگ ہو جانا ۔ چھوڑ کے چلا جانا ۔ بھاگنا
break down
بیٹھ یا ہار جانا ۔ ہمت ہارنا
(cattle)
کندھا یا جوا ڈالنا
break forth
نکل پڑنا ۔ پھٹ پڑنا
break from or loose
چُھٹنا ۔ چُھٹ جانا ۔ نکل بھاگنا ۔ تڑا بھاگنا ۔ کھل جانا
He broke from his capture.
حراست سے بھاگ گیا
break in
دخل دینا ۔ آن ٹپکنا ۔ آن پڑنا ۔ یکایک گھس آنا
break off
رک جانا ۔ ٹھہر جانا ۔ تھم جانا
break out
لگنا ۔ بھڑکنا ۔ پھوٹنا
break up
برخاست ہونا ۔ بند ہونا
break upon
آ پڑنا ۔ ٹوٹ پڑنا
break wind
ہوا چھوڑنا یا نکالنا ۔ پادنا ۔ پاد مارنا
break with
دوستی جاتی رہنا ۔ یاری کُٹ ہونا
a broken number
کسر ۔ بھن آنک
broken-winded (horse)
ہارا یا ٹوٹا ہوا ۔ تھکا ہوا
