101.
banana
noun
کیلا ۔ چمپا ۔ مرتبانی یا چینی کیلا
Browse
Showing 101–110 of 1,796
noun
کیلا ۔ چمپا ۔ مرتبانی یا چینی کیلا
noun
tie
باندھنا
a company
جماعت ۔ فرقہ ۔ گروہ ۔ گول ۔ منڈلی ۔ جتھا ۔پرا
band-master
باجا سکھانے والا ۔ بین ماسٹر (Cor.) ۔ بینڈ باجے کا افسر
band of dacoits
ڈاکوؤں کی دھاڑ ۔ قزاقوں کا قافلہ
band of musicians
طائفہ ۔ باجے والے
band of soldiers
سپاہیوں کا پرا
verb active
پرا باندھنا ۔ اکھٹّاکرنا
noun
پٹی ۔ بند
verb active
پٹی یا بند باندھنا
noun
جامدانی ۔پٹاری
noun
گھونس
ڈاکو ۔ بٹ مار ۔ لٹیرا ۔ رہزن ۔قزاق
noun
زنجیر میں بندھا کتا ۔ کھوجی کتا
verb active
beat to and fro
ادھر سے اُدھر پھینکنا ۔ ایک سے دوسرے پر مارنا
give and take
رد و بدل کرنا
toss about
چرچا کرنا ۔ زبان پر لانا
to bandy words with
تکرار کرنا ۔ حجت کرنا ۔ بحث کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books