bob
verbnoun
Meanings
- 1
ڈب ڈب کرنا ۔ ڈبکنا ۔ جھکنا
- 2
angle
مچھلی پکڑنا
These are the baits they bob with.
یہ لالچ دے کے وہ پھنساتے ہیں
bob-tailed
لنڈورا ۔ دم کٹا
Browse
Showing 1011–1020 of 1,796
verbnoun
ڈب ڈب کرنا ۔ ڈبکنا ۔ جھکنا
angle
مچھلی پکڑنا
These are the baits they bob with.
یہ لالچ دے کے وہ پھنساتے ہیں
bob-tailed
لنڈورا ۔ دم کٹا
noun
pendant
لٹکن ۔ جھمکا ۔ ساقول ۔ گوشوارہ ۔ بندا
In jewels dressed and at each ear a bob. (Dryden)
پہن گہنا، کانوں میں جھمکوں کو ڈال
a jerk
جھٹکا ۔ دھکا ۔ دھچکا ۔ ہچکولا ۔ ہال
a bob of the head
گردن کا توڑا
the burden of a song
انترا ۔ استھائی ۔ بند ۔ ٹیک ۔ مقطع کا بند
To bed, to bed, will be the bob of the song. (L' Estrange)
”چلو سو رہو“ ہو گا بند راگ کا
trick
دھوکا ۔ جل ۔ جھانسا ۔ پٹی ۔ دم ۔ بالا ۔ بتولا
noun
شیخی باز
noun
جھگڑا ۔ دنگا ۔ ٹنٹا ۔ غل و شور ۔ بہدا
noun
جالی بننے کی سلائی
ڈوری ۔ بابن (Cor.)
بابن نیٹ ۔ بابر نیٹ ۔ بابر لیٹ (Cor.) ۔ لوٹ جالی ۔ جالی لوٹ
noun
جالی کا کام
adjective
خاصا ۔ چوکھا ۔ خوش
noun
ڈنڈے والا ۔ پٹے والا ۔ پولیس والا
verb active
شگون یا سون دینا ۔ آئندہ کا حال بتانا
It bodes ill
یہ برا شگون یا کُسون ہے
Good onset bodes good end. (Spencer)
نیک آغاز، نیک انجام (مثل)
Looking for classic Urdu literature? Read the books