bolster
verb active
تکیہ لگانا ۔ تھامنا ۔ سہارا دینا
Browse
Showing 1061–1070 of 1,796
verb active
تکیہ لگانا ۔ تھامنا ۔ سہارا دینا
noun
تکیہ ۔ سہارا ۔ آسرا
noun
an arrow
تیر ۔ بان ۔ خذنگ ۔ سر
A fool's bolt is soon shot.
مورکھ کا بان جائے زیان
bolt upright
تیر سا کھڑا
(of a door)
بلی ۔ آگل ۔ کھٹکا ۔ چٹخنی
a shackle
بیڑی
(of canvas)
کرمچ کا تھان
thunderbolt
اندر کا بان ۔ بجلی ۔ بجر
sudden spring
چھلانگ ۔ پھلانگ ۔ چوکڑی ۔ زقند
bolt and nut
کابلا اور ڈھبری
verb active
fasten
بلی، اڑواڑ، آگل یا کھٹکا لگانا ۔ چٹخنی لگانا
fetter
بیٹری یا جھنجھنی ڈالنا
swallow at a gulp
پھانکنا ۔ نگلنا ۔ ہڑپ کر جانا
sift
چھاننا ۔ پرکھنا
to bolt to the bran
چھان بین کرنا ۔ دودھ کا دودھ اورپانی کا پانی کرنا
verbnoun
بھاگ جانا ۔ چمپت ہونا ۔ فرار ہونا ۔ کافور ہونا ۔ رفوچکر ہونا
noun
بھاگنے والا
noun
شیشہ ۔ بوتل ۔ ترابہ
noun
گولی ۔ حبوب
noun
بم کا گولہ
verb active
گولہ برسانا ۔ گولہ اندازی کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books