bounteously
adverb
فیاضی یا سخاوت سے
Browse
Showing 1241–1250 of 1,796
adverb
فیاضی یا سخاوت سے
noun
سخاوت ۔ بخشش ۔ داد دہش ۔ کرم ۔ فیض
My bounty is as boundless as the sea. (Shakespeare)
ہے فیض عام میرا جوں بحر بے کراں
premium
سہائتا ۔ مدد ۔ اعانت ۔ استعداد ۔ دستگیری
by your bounty
آپ کی بدولت ۔ آپ کے فیض یا اقبال سے ۔ آپ کے طفیل یا انوگرہ سے ۔ آپ کے پرتاپ سے
noun
فیض ۔ فیاضی ۔ عطیہ ۔ سرکاری امداد
noun
گلدستہ ۔ پھولوں کا گچھا یا طرہ ۔ گلاس (انگریزی) ۔ پھولوں کی چھڑی یا دستہ
(of wine etc.)
خوشبو یا لذت ۔ ذائقہ
noun
rivulet
دھارا ۔ نالا
bound
چھور ۔ کنارہ ۔ تٹ ۔ منزل ۔ حد
That undiscovered country from whose bourn no traveller returns. (Shakespeare)
اُس لوک سے کوئی پرانی نہیں پھرتا
noun
مہاجنی حساب گھر
noun
بار ۔ باری ۔ بیلا ۔ دفعہ ۔ اوسر
a drinking about
شراب کا دور ۔ شراب خواری
nounplural
قافیے۔ قافیہ بندی
adjective
ڈنگر جیسا ۔ ڈھگا
verb active
bend
جھکانا ۔ لچکانا ۔ موڑنا ۔ نہورانا ۔ کمان کرنا ۔ خم دینا ۔ خمیدہ کرنا
to bow the neck to tyranny
ظلم کے سامنے گردن جھکانا
(in token of respect)
نونا ۔ سر جھکانا ۔ سیس نوانا ۔ سلام کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books