brine
noun
Meanings
- 1
salt water
نونا پانی ۔ نمک کا پانی ۔ آب شور ۔ کھاری پانی
- 2
sea
ساگر ۔ سمندر ۔ سمدر ۔ بحر
lashed into foam, the fierce conflicting brine (Thomson)
سمندر اُٹھا طیش میں جوش کھا
- 3
tears
آنسو ۔ اشک
Browse
Showing 1471–1480 of 1,796
noun
salt water
نونا پانی ۔ نمک کا پانی ۔ آب شور ۔ کھاری پانی
sea
ساگر ۔ سمندر ۔ سمدر ۔ بحر
lashed into foam, the fierce conflicting brine (Thomson)
سمندر اُٹھا طیش میں جوش کھا
tears
آنسو ۔ اشک
noun
نون کھٹا ۔ نمک سار ۔ سر
verb active
لانا ۔ لے آنا ۔ لیتے آنا ۔ اُٹھا لانا ۔ پیش کرنا
induce
آمادہ کرنا ۔ راغب کرنا ۔ مائل کرنا ۔ راضی کرنا
I cannot bring him to do this.
میں اس سے یہ کام نہیں کراسکتا
bring about
کروانا ۔ بر لانا
bring back
پھر لانا ۔ اُٹھا یا واپس لے آنا
bring down
گرانا ۔ گھٹانا ۔ پست کرنا ۔ نیچا دکھانا ۔ ڈھانا ۔ فرمانبردار، زیر یا مطیع کرنا
to bring down high looks
غرور ڈھانا یا نیچا دکھانا
bring forth (woman)
جننا ۔ بچہ دینا ۔ پھلنا (trees) بیانا (animals)
bring forward
آگے یا سامنے لانا ۔ حاضر، موجود یا پیش کرنا
bring in 1. place in any condition
کسی حالت میں لانا
recover
پکڑ لانا ۔ تحت میں لانا
supply
لانا ۔ بہم پہنچانا ۔ مہیا کرنا
introduce
لانا ۔ داخل کرنا ۔ پیش یا حاضر کرنا
bring together
اکٹھا کرنا ۔ ایک جگہ کرنا ۔ فراہم کرنا
bring to life
جِلانا ۔ زندہ کرنا
bring to light
ظاہر، افشا، عیاں یا فاش کرنا
bring to mind
یاد کرنا ۔ دھیان میں لانا ۔ بچارنا
bring off
چھڑانا ۔ بچا لانا ۔ نکال لانا
bring on
لانا ۔ لے آنا ۔ کروانا
He brought it all on himself.
اپنے اوپر آپ آفت لایا
Fatigue brought on a fever.
تھکن سے بخار چڑھ آیا
bring on the rent-roll
توضیح میں چڑھانا
bring out
کھولنا ۔ ظاہر کرنا ۔ پرگھٹ کرنا ۔ نکالنا
bring over
کھینچ لانا ۔ ملا لینا ۔ توڑ یا پھوڑ لینا
bring round 1. bring to
ہوش میں لانا ۔ چیتن کرنا
reconcile
منانا ۔ راضی کرنا ۔ خوش کرنا
bring to (a ship)
تھانبنا ۔ روکنا ۔ ٹھیرانا
bring to one's senses
ہوش میں لانا ۔ چیتانا ۔ سیدھا کرنا ۔ ٹھیک بنانا
bring to pass
گزارنا ۔ عمل میں لانا
bring under
زیر، مطیع یا آدھین کرنا ۔ دبا لینا ۔ اپنے تحت، آگیا، بس،قبضے یا ہاتھ میں لانا
bring up 1. nurse
پالنا ۔ پوسنا ۔ پرورش کرنا
educate
تعلیم دینا ۔ لکھانا پڑھانا ۔ تربیت دینا ۔ ڈھنگ سکھانا
noun
لانے والا
(in comp.)
آور ۔ بر ۔ لاوا
noun
کنارہ ۔ کراڑا ۔ تیر ۔ تٹ ۔ لب ۔ ساحل
adjective
نمکین ۔ سلونا ۔ کھاری ۔ شور
adjective
پھرتیلا ۔ پھرتیا ۔ ترُترُیا ۔ چالاک ۔ چست چالاک ۔ چاق چوبند ۔ تیز
a brisk fire
تیز آنچ
noun
گاؤ سینہ
adverb
پھرتی سے ۔ چھپاکے سے ۔ تیزی سے ۔ چستی سے
noun
پھرتی ۔ چستی ۔ چالاکی ۔ تیزی
Looking for classic Urdu literature? Read the books