buggerer
noun
لونڈے باز ۔ اغلامی ۔ لوطی
Browse
Showing 1621–1630 of 1,796
noun
لونڈے باز ۔ اغلامی ۔ لوطی
noun
گھوڑا گاڑی ۔ بگی (Cor.)
noun
بگل ۔ فوج یا شکار کا نرسنگا ۔ قرنا
noun
نرسنگا ۔ ترہی ۔ ترئی
noun
بگل بجانے والا
verb active
چننا ۔ بنانا ۔ اُٹھانا ۔ مکان یا عمارت بنانا ۔ تعمیر کرنا
The house was builded of the earth
and shall fall again to ground (Tennyson) کچا مٹی کا وہ بنا تھا گھر مل وہ جائے گا خاک میں گر کر
verb active
found
دھرنا ۔ رکھنا ۔ مدار رکھنا ۔ قائم کرنا
depend on
اعتبار، اعتماد، امید، آس یا بھروسا رکھنا
build castles in the air
من کے لڈو پھوڑنا یا لڑھانا ۔ دھول کی رسی بٹنا ۔ خیالی پلاؤ پکانا ۔ خیال خام باندھنا
nounverb
کسی جگہ کے ارد گرد مکانات بنانا ۔ کسی کی تعریف یا تحسین ۔ فوج کو مضبوط کرنا
noun
راج ۔ معمار ۔ مستری
بانی ۔ موجد ۔ کرتا
noun
گھر ۔ مکان ۔ حویلی ۔ عمارت ۔ تعمیر
Building is a sweet impoverishing. (Prov.)
عمارت غارت ۔ (مثل)
Looking for classic Urdu literature? Read the books