1681.
bungle
verb active
بگاڑنا ۔ خراب یا ناکارہ کرنا ۔ ان گھڑ پنے سے کرنا ۔ نکما کرنا
Browse
Showing 1681–1690 of 1,796
verb active
بگاڑنا ۔ خراب یا ناکارہ کرنا ۔ ان گھڑ پنے سے کرنا ۔ نکما کرنا
noun
اناڑی ۔ پھوہڑ ۔ کام بگاڑُو
noun
گوکھرو ۔ کٹا ۔ ڈیل
noun
بیٹھنے یا سونے کا تختہ
وہ باتیں یا تقریر جو واہ واہ سننے کے لیے کی جائے ۔ ڈھکوسلا ۔ فضول بکواس ۔ ابلہ فریبی
noun
باریک اُونی کپڑا، جس سے جہاز کے جھنڈے یا پھریرے بنتے ہیں
verb active
تیرانا ۔ بہانا
buoy up
جی، من یا ہمت بڑھانا
Rising merit will buoy up at last. (Prov.)
بڑھتا گن تِرے پر تِرے
noun
لنگر یا کڑاڑے کا نشان ۔ لنگر نما ۔ پانی پر تیرنے والا نشان ۔ بویا ۔ تریری
noun
اُتھلائی ۔ ہلکا پن
(of spirits)
زندہ دلی ۔ خوش طبعی
adjective
ہلکا ۔ سبک
(spirits)
زندہ دل ۔ خوش طبع
Looking for classic Urdu literature? Read the books