bustard
noun
تُکدر
Browse
Showing 1741–1750 of 1,796
noun
تُکدر
noun
کھلبلی ۔ ہڑبڑی ۔ دوڑ دھوپ ۔ تگ و دو ۔ دوادوش ۔ تگاپو ۔ چلت پھرت ۔ چہل پہل ۔ رول چول ۔ ہل چل ۔ بھیڑ بھاڑ ۔ دھوم دھڑکا
The bustle of preparation
تیاری کی گھبراہٹ
verbnoun
دوڑ دھوپ ہونا یا مچنا ۔ کھلبلی پڑنا ۔ دھوم دھام ہونا ۔ رول چول ہونا
adjective
مصروف ۔ مشغول ۔ کام میں ۔ دھندے میں لگا ہوا ۔ کام کا
He is busy.
وہ کام میں لگا ہوا ہے
Tomorrow is a busy day. (Shakespeare 'Richard III' v. 3.)
کل کام کا دن ہے
busy as a bee
مکھی سا مصروف
active
چالاک اور محنتی
officious meddling
فضول خدمت یا کام کرنے والا ۔ دخل انداز ۔ خوشامدی ۔ ہردیگی چمچہ ۔ ہر کام میں ٹانگ اڑانے والا
Busy folks are always meddling. (Prov.)
فضول کام کرنے والا سدا پاؤں اڑاتا پھرتا ہے
the busiest part of a city or town
چوک ۔ منڈی ۔ بڑا بازار ۔ گُدڑی
verb active
کام میں لگانا ۔ مصروف رکھنا
be busy
کام میں لگنا ۔ مصروف رہنا ۔ مشغول ہونا ۔ مصروف ہونا
noun
پاؤں اَڑانے والا ۔ دخل دینے والا
Busybodies never want a bad day. (Prov.)
پاؤں اَڑانے والے کو سب دن اچھے
adverb
سِوا ۔ بجز ۔ خالی ۔ صرف ۔ جز ۔ چھوڑ کر ۔ چُھٹ
born but to die
مرنے ہی کو پیدا ہوئے ہیں
But one egg and that addled. (Prov.)
ایک انڈا وہ بھی گندہ ۔ (مثل)
conjunction
except
لیکن ۔ مگر ۔ پر ۔ مُل ۔ پرنت ۔ امّا ۔ اِلا ۔ ولے ۔ ولیکن
But me no buts!
اگر مگر مت کرو
except that
ماسوا اس کے ۔ اور ۔ علاوہ ۔ ورنہ
on the other hand
برخلاف اس کے ۔ بلکہ ۔ برعکس ۔ اس کے
When pride cometh then cometh shame, but with the lowly is wisdom
غرور کے ساتھ تو ذلت آتی ہے، پر فروتنی کے ساتھ دانائی
otherwise than that
بجز ۔ سِوا
but that
کہ ۔ جو ۔ مگر یہ کہ
noun
بدھک ۔ قصاب ۔ قصائی
(contempt)
قساؤڑا ۔ بُریّا ۔ بوچڑ ۔ ربڑّ
The butcher looked for his knife, when he had it in his mouth. (Prov.)
قصائی ڈھونڈے چھری اور چھری اس کے منہ میں ۔ (گود میں لڑکا شہر میں ڈھنڈورا ۔ مثل)
(The child in the arms and the town-crier cries lost child)
verb active
ذبح یا حلال کرنا
خون کرنا ۔ بدھ کرنا ۔ ہتنا ۔ گردن مارنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books