beam
verb
چمکنا ۔ جھلکنا ۔ جگمگانا
Dictionary results for
Showing 11–20 of 1,957
verb
چمکنا ۔ جھلکنا ۔ جگمگانا
adjective
چمکتا ہوا ۔ چمکیلی ۔ اُجاگر ۔ روشن ۔ درخشاں ۔ تابندہ
noun
پھلی ۔ چھیمی ۔ لوبیا ۔ سیم
goa bean, chevaux de frise bean
چار کونی سیم
noun
ریچھ ۔ بھالو ۔ خرس
He must have iron nails that scratches a bear. (Prov.)
نوچنے کو ریچھ کے لوہے کے ناخن چاہئیں
The Great Bear
بڑا ریچھ ۔ سپت رشی ۔ دُبّ اکبر
The Lesser Bear
چھوٹا ریچھ ۔ دُبّ اصغر
verb active
support
سنبھالنا ۔ تھامنا ۔ اُٹھانا
carry
لے چلنا ۔ لے جانا ۔ پہنچانا ۔ ڈھونا
endure
سہنا ۔ سہارنا ۔ جھیلنا ۔ اُٹھانا ۔ پی جانا ۔ برداشت کرنا ۔ تحمل کرنا
But man is born to bear. (Pope)
آدمی سہنے ہی کو پیدا ہوا ہے
cherish in the mind
دل یا من میں رکھنا
have
رکھنا ۔ ہونا
be capable of, admit
لگنا ۔ دینا ۔ گنجائش رکھنا
bear a meaning
معنے رکھنا یا دینا
produce (as fruit)
لگنا ۔ لانا ۔ پھلنا
bring forth
وضع حمل۔ جننا عورت ۔ بچہ دینا ۔ بیانا ۔ ڈالنا جانور
afford
ساتھ ہونا یا جانا
To bear one company.
ساتھ جانا
behave
چلنا ۔ ڈھنگ برتنا ۔ وطیرہ یا طریقہ اختیار کرنا
bear a burden
بوجھ اُٹھانا
bear a hand
ہاتھ لگانا ۔ الگانا ۔ اُٹھانا ۔ سہارا دینا ۔ مدد دینا
bear affliction
تکلیف اٹھنا ۔ مصیبت سہنا یا جھیلنا
bear arms
ہتھیار باندھنا
bear down
چڑھ آنا ۔ دبانا ۔ زیر کرنا ۔ غالب آنا
Truth is borne down.
جھوٹے کے آگے سچا رو مرے (مثل)
(Before falsehood truth weeps and dies)
bear down upon
آ پڑنا ۔ آن ٹوٹنا ۔ چڑھ آنا
bear hard upon
دبانا ۔ تنگ یا سختی کرنا ۔ زور چلانا ۔ عافیت تنگ کرنا ۔ سخت گیری کرنا
bear meekly
سہنا ۔ برداشت کرنا ۔ لہو کے سے گھونٹ پی جانا
bear off
لے بھاگنا ۔ اُٹھا لے جانا
bear office
عہدے دار ہونا ۔ منصب رکھنا ۔ عہدے برائی کرنا
bear on
چلتا رکھنا ۔ کیے جانا ۔ جاری رکھنا
bear out
سہائتا کرنا ۔ تائید کرنا ۔ مستحکم کرنا ۔ تقویت دینا
bear the expense or cost of
خرچ اٹھانا ۔ زیر بار ہونا
bear through
انجام، انت یا اخیر تک پہنچانا ۔ نباہنا
bear up
ڈھارس یا ہمت رکھنا ۔ ہمت نہ ہارنا
bear upon
تعلق یا رشتہ رکھنا
bear with
سہنا ۔ اُٹھانا ۔ سہارنا ۔ برداشت کرنا
able to bear assessment
ادائے جمع کے قابل ہونایا گنجائش رکھنا
adjective
سہاؤ ۔ سہنے جوگ ۔برداشت کے قابل
noun
ڈاڑھی ۔ ریش
(Bot.)
بال ۔ بالو
a pointed bear
کونچی سی ڈاڑھی ۔ بکرے یا جلاھے کی سی ڈاڑھی
shave the beard
ڈاڑھی مونڈنا ۔ خط یا ٹھوڑی بنانا
verb active
مقابلہ یا سامنا کرنا
to beard the lion in his den
شیر سے بنی میں لڑنا
adjective
ڈڑھیالا ۔ ڈاڑھی والا
having a thin beard
چھدری ڈاڑھی والا ۔ کوسا ۔ چگ ڈڑھیا
adjective
نمچّھا ۔ بے ریشا
a beardless youth
گبرو ۔ پٹھا ۔ امرد ۔ سبزہ آغاز ۔ نوجوان
Looking for classic Urdu literature? Read the books