betrothal, betrothment
noun
سگائی ۔ منگنی ۔ روپنا ۔ نسبت
Dictionary results for
Showing 271–280 of 1,957
noun
سگائی ۔ منگنی ۔ روپنا ۔ نسبت
adjective
سگائی ہوئی ۔ منگنی ہوئی ۔ منگیتر ۔ منسوب
verb active
بنانا ۔ سنوارنا ۔ سُدھارنا ۔ بڑھانا ۔ بہتر، راست، درست یا اصلاح کرنا
Love better what is best. (Wordsworth)
عشق کر دیتا ہے بہتر کو بھی اس سے بہتر
adjective
اچھا۔ بھلا ۔ بہتر ۔ اولیٰ
for better or worse
جو ہو سو ہو ۔ چاہے بھلا، چاہے برا ہو
He is better than I.
وہ مجھ سےاچھا ہے
He is better now.
وہ اب اچھا ہے
Half a loaf is better than no bread. (Prov.)
ان ہوت سے آدھی بھلی (مثل)
It is all the better.
یونہی بہتر یا صحیح
It is better to trust in the Lord than to put confidence in princes.
پرمیشر پر بھروسا رکھنا راجاؤں پہ بھروسا رکھنے سے اچھا ہے
better off
کھاتا پیتا ۔ آسودہ حال ۔ خوش حال
to get the better of one
کسی سے آگے بڑھنا ۔ کسی پر غالب آنا یا سبقت لے جانا
one's better half
اردھنگی ۔ پران پِریا
noun
درستی ۔ اصلاح
noun
superiors
بڑے ۔ اچھے ۔ اچھوں ۔ بزرگ
I have seen your betters.
میں نے تمہارے اچھوں کو دیکھ لیا ہے
noun
ہوڑ یا بازی لگانا ۔ شرط بدنا
noun
اوندھی کھوپڑی ۔ اوندھی پیشانی
preposition
بیچ ۔ بیچ میں ۔ میں ۔ درمیان ۔ مابین
Between two stools he fell to the ground. (Prov.)
دُبدھا میں دونوں گئے، مایا ملی نہ رام (مثل)
between ourselves
ہم تم میں ۔ ہم میں تم میں
This is between ourselves.
یہ بات ہم تم میںہی رہے
noun
دارو ۔ بھنگ ۔ شراب ۔ کشید ۔ مد ۔ عرق ۔ شربت
Looking for classic Urdu literature? Read the books