cot
noun
Phrases & examples
bed
پلنگڑی ۔ پالنا ۔ کھاٹ
Dictionary results for
Showing 51–60 of 116
noun
bed
پلنگڑی ۔ پالنا ۔ کھاٹ
noun
a bed
ماچا
کھاٹ ۔ پلنگ ۔ چارپائی ۔ کوچ (Cor.)
verb active
caress, stroke
پیار کرنا۔ پچکارنا۔ ہاتھ پھیرنا
Come, sit thee down upon this flowery bed
While I thy amiable cheeks do coy.
(Shakespeare, Midsummer Night's Dream. iv. 1)
ذرا بستر گل پہ تم بیٹھ کے گل رخ کا اپنے دو بوسہ مجھے F.C.
adjective
sour, harsh
کھٹّا۔ ترش۔ چڑچڑا۔ کڑا۔ سخت۔ تند۔ چِن چنا
Ten times more gentle than her father's crabbed. (Shakespeare 'Tempest' iii. 1)
باپ جتنا کہ ترش رو ہیگا اس سے دہ چند وہ نیک خو ہیگا F.C.
difficult
کٹھن۔ بھاری۔ دوبھر۔ دشوار۔ پیچ دار۔ دقیق۔ ٹیڑھی کھیر۔ مشکل
She had sat up of nights conning lessons and spelling over crabbed grammers and geography books in order to teach them to Georgy. (Thackeray, 'Vanity Fair')
وہ راتوں کو بیٹھ کر جارجی کے پڑھانے کے واسطے سبق دیکھتی اور جغرافیہ اور پیچ دار صرف و نحو کی کتابوں کا مطالعہ کرتی
crabbed writing
بد خط۔ کیڑے مکوڑے۔ کیل کانٹا۔ مکوڑے کی سی ٹانگیں۔ لکیریں
noun
کھٹائی۔ ترشی۔ کڑواپن۔ تندی۔ چڑچڑاپن۔ کج اخلاقی۔ ترش روئی
noun
پالنا۔ جھولنا۔ ہنگورا۔ ہنڈولا۔ گہوارہ۔ مہد
She had indeed sir, a son for her cradle ere she had a husband for her bed. (Shakespeare 'King Lear' i. 1)
ہاں صاحب، خصم کے ساتھ سونے سے پہلے ہی وہ ایک للنا گود کھلاچکی تھی
infancy
بچپن۔ بال پن۔ طفلی
from the cradle to the grave
مہد سے لحد تک۔ بال پن سے بڑھاپے تک
(surg.)
ٹوٹی ہڈی کے واسطے خانہ
noun
manager
کھور۔ کھرلی۔ چرن
The steer and lion at one crib shall meet. (Pope)
گائے اور شیر ایک کھور میں کھائیں گے (شیر بکری ایک گھاٹ پانی پیتے ہیں۔ مثل)
stall
تھان۔ بتھان۔ کھڑک
Where no oxen are the crib is clean. (Proverbs, xiv. 4)
جس تھان میں ڈھور نہیں، وہاں گھور نہیں
a small enclosed bedstead for a child
کھٹولا۔ پالنا۔ پیڑھا۔ کھٹولی
a box for storing grain, etc.
ناند۔ کونڈا۔ کٹھڑا۔ کوٹھی
a hut
جھونپڑا۔ کٹی۔ جھونپڑی
Why rather, sleep, liest thou in smoky cribs
Upon uneasy pallets stretching thee
Than in the perfumed chambers of the great.
(Shakespeare, Henry IV pt. ii. iii. 1)
تو، اے، نیند کیوں جھونپڑوں میں رہے کھریرے جھلنگوں پہ ٹانگیں پسار امیروں کے کمروں مہکتوں کو چھوڑ F.C.
(Col.)
امتحان کی کتاب جیسے یونانی، لا طینی، عربی یا سنسکرت
verb active
بند کرنا۔ مُوندنا۔ بھیڑنا۔ دڑبے میں ڈالنا
Cabined, cribbed, confined.
(Shakespeare, 'Macbeth' iii. 4)
مقید، بند اور بستہ
pilfer
چُرانا۔ الگ کرنا۔ بچانا۔ کھانا
verbnoun
do the work of an edged tool
کٹنا۔ کترنا۔ تراشنا
This knife cuts well.
یہ چاقو خوب چلتا ہے
perform the operation of dividing
کترا جانا۔ کٹنا۔ کٹ جانا۔ بٹنا۔ جدا ہونا۔ الگ ہونا۔ علیحدہ ہو جانا
When the teeth are ready to cut the upper part is rubbed with hard substances which infants, by a naural instinct, affect. (Arbuthnot)
جب دانت نکلنے کو ہوتے ہیں، تو اوپر کا حصہ سخت چیزوں سے رگڑا جاتا ہے جو کہ بچے اس کی قدرت سے اپنے آپ کرلیتے ہیں
(in cards)
تراشنا۔ کاٹنا
run rapidly
بھاگنا۔ بھاگا جانا۔ چمپت ہونا۔ تُڑا بھاگنا
to cut across (afield etc.)
آڑا کاٹنا۔ سیدھا جانا
to cut and clip
کانٹ چھانٹ کرنا۔ قطع برید کرنا
to cut and run
تڑا بھاگنا۔ چمپت ہونا
to cut in
تراشنا۔ (تاش کھیلنے والے مقرر کرنے کے لیے)
verbnoun
لٹکنا۔ لٹکا رہنا۔ جھومنا۔ جھولنا۔ پینگ یا جھوٹے لینا
Cordus had but one bed ; so short to boot
That his short wife's short legs hung dangling out. (Dryden,'Juvenal's Satires')
چھوٹی سی چارپائی تھی کدرس کے پاس ایک لٹکیں تھے اس کیچھوٹی سی جورو کے پیر لیک F.C.
He'd rather on a gibbet dangle
Than miss his dear delight, to wrangle.
(Butler 'Hudibras')
پسند ہے دار پہ اس کو لٹکنا مگر چھوڑے نہ ہرگز وہ اٹکنا F.C.
dangle about or after, hang on
پیچھے لگا رہنا۔ دم کے ساتھ لگا پھرنا۔ پنچھالا بنا پھرنا۔ سائے کی طرح ساتھ رہنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books