daub
verb active
Meanings
- 1
smear
لگانا۔ تھوپنا۔ چھوپنا۔ پوتنا۔ لیسنا۔ ساننا۔ بھرنا۔ لتھیڑنا
His body was daubed all over with yellow ochre.
اس کا تمام بدن پیلی مٹی میں سنا ہوا تھا
Daub your hands with honey, and you will have plenty of flies. (Prov.)
جہاں گڑ ہوگا وہاں مکھیاں بھنکیں گی
- 2
paint coarsely
ڈوب دینا۔ تھاپنا۔ تھاپا دینا۔ موٹا رنگ بھرنا۔ لیپنا
