minute-book
noun
کتاب یادداشت۔ (کتاب روداد)
Dictionary results for
Showing 141–150 of 186
noun
کتاب یادداشت۔ (کتاب روداد)
noun
an inhabitant of a mountain
پہاڑی آدمی۔ (پہاڑ پر چڑھنے کا ماہر)
a rustic, a free booter
دہقانی۔ غارت گر۔ بٹ مار۔ بھیل
mountainous
سدج۔
noun
وہ کتاب جس میں سپاہیوں کے نام درج ہوں
adjective
fetid
سڑا ۔ گمسا
spoiled by age
بوسیدہ۔ پرانی۔ پرانی دھرانی۔ باسی۔ (فرسودہ۔ دقیانوسی)
musty books
بوسیدہ کتابیں
dull
سست۔ کم حوصلہ۔ کند
to grow musty, 1.
پھپھوندی لگنا
as wine
اُترنا۔ بدمزہ ہوجانا
adjective
گاؤدی۔ احمق۔ بے وقوف۔ سادہ لوح
see booby
a sea fowl
ایک بحری پرند
a game
تاش کا ایک کھیل
noun
بیاض۔ سفینہ۔ یادداشت۔ نوٹ بک
preposition
at the surface
اوپر۔ پر۔ بر
My book is on the table.
میری کتاب میز پر ہے
towards the surface of
طرف۔ پر۔ جانب
Rain falls on the earth.
مینہ زمین پر برستا ہے
by means of
سے۔ ساتھ۔ بوسیلے
besides
علاوہ۔ سوا۔ مع
mischief on mischief
کھٹائی پر کھٹائی
near
قریب۔ نزدیک۔ پاس۔ نیڑے
independence
آسرے پر۔ بھروسے پر
at the time of
وقت، کال یا سمے پر
On the Sabbath we abstain from labour.
اتوار کو ہم کام نہیں کرتے
for
پر۔ حال پر۔ واسطے
Have pity on him.
اس پر دیا کرو
on a sudden
یکایک۔ اچانچک۔ اچانک۔ ایک دفعہ ہی
on fire
جلتا
on high
اونچائی پر۔ بلندی پر
on the alert
ہوشیار۔ چوکس
on the head
سر کے بل یا تان
on the way
سڑک پر۔ راستے میں
on the contrary
برعکس۔ بالعکس۔ برخلاف
on the wing
اڑتا ہوا
adjective
regular
درست۔ آراستہ۔ ٹھیک۔ باترتیب۔ سڈول۔ باقرینہ۔ باضابطہ۔ ہموار۔
peaceable
غریب۔ کم شر۔ صلح پسند۔ مسکین۔ تربیت یافتہ
well-regulated
باقاعد۔ منتظم۔ بخوبی۔ ترتیب یافتہ۔ شائستہ۔ باسلیقہ
being on duty
نوکری پر مامور۔ متعین
orderly book
ہر ایک کمپنی کی ایک کتاب جس میں جرنیلی حکم ہوتے ہیں
orderly sergeant
نقیب
noun
a fraction
انس۔ ٹکڑا۔ حصہ
ingredient
جز۔ پارہ
an organ
عضو۔ انگ
(pl.) faculties
لیاقت۔ قوتیں
parts and arts
علم و ہنر
men of considerable parts (Macaulay)
بڑی لیاقت کے آدمی
(pl.) region
اقلیم۔ خطہ۔ کھنڈ۔ دیس۔ ملک۔ جگہ۔ مقام۔ علاقہ
from all parts of the world
دنیا کے تمام مقامات سے
(of a book)
کانڈ۔ باب۔ رکن۔ حصہ۔ مقالہ
a share
بٹ۔ بخرا۔ حصہ۔ بھاگ
Give me my part.
میرا حصہ مجھے دو
concern
علاقہ۔ دخل۔ سروکار۔ غرض۔ تعلق۔ لاگ۔ ذمہ
I have no part in it.
اس میں میرا کچھ علاقہ نہیں ہے
side
جانب۔ طرف۔ اور۔ پہلو
duty
کام۔ خدمت۔ فرض۔ ادھکار
(in a play)
بھیس۔ سوانگ میں ایک خاص روپ بھرنا۔ نقل۔ سوانگ۔ رول۔ پارٹ۔ کردار
(Math.)
بھاگ۔ انس۔ حصہ
stipulated division
قسط۔ بانٹا۔ پٹی۔ بہرہ
(Anat.)
عضو تناسل
part of claim
جزو دعویٰ
part of speech
جزو کلام
a small part
جزوی۔ تھوڑا سا۔ ٹکڑا
for my part
میری طرف سے
for the most part
اکثر کر کے۔ عموماً۔ اکثر اوقات۔ زیادہ تر
greater part
بڑا ٹکڑا۔ حصہٴ کلاں
in part
قدرے۔ کچھ ایک
in parts
حصوں میں۔ جزواً
lesser part
چھوٹا ٹکڑا۔ حصہٴ خرد
to play a part
دھوکا دینا۔ چال چلنا
to play one's part well
اپنا کام اچھی طرح کرنا
to take in good part
مستحسن،احسن یا بھلا جاننا۔ اچھا سمجھنا
to take in ill part
برا ماننا
to take part
طرف داری کرنا۔ پاس داری کرنا۔ حصہ لینا۔ شریک ہونا
noun
حساب کی کتاب۔ بنک کی کتاب۔ پاس بک
Looking for classic Urdu literature? Read the books