sadducee
noun
یہودیوں کا ایک فرقہ۔ حشر اور فرشتوں کی خلقت سے منکر۔ (صدوقی)
Dictionary results for
Showing 11581–11590 of 14,295
noun
یہودیوں کا ایک فرقہ۔ حشر اور فرشتوں کی خلقت سے منکر۔ (صدوقی)
noun
غمگینی۔ اداسی۔ دلگیری۔ ملال۔ غمناکی۔ دل تنگی۔ ملامت۔ (رنجیدگی۔ حزن)
sadness and gladness succeed each other.(prov.)
شادی غمی کا جوڑا ہے
adjective
گوشت بڑھانے والی دوا۔ گھاؤ بھرنے یا انگور باندھنے والی دوا۔ (لحم آور)
adjective
unhurt
سلامت، صحیح سالم، بھلا چنگا
I long that we were safe and sound aboard.
کاش ہم جہازپر صحیح سلامت ہوتے
conferring safety
محفوظ۔ بے خطر۔ مامون
in secure care or custody
محفوظ۔ بے جوکھوں
safe and sound
بھلا چنگا، صحیح سالم، اچھا بچھا
noun
بدرقہ۔ راہ کا چوکی پہرا۔ رہاداری کا پروانہ۔ رونا
noun
حراست۔ حوالات۔ حفاظت
noun
protection
پناہ۔ حمایت۔ حفاظت۔ آڑ۔ پشت پناہ(تحفظ)
His mercy shall be our safeguard.
اس کا رحم فضل کرے گا۔
a guard to protect a traveller.
رہبر، حراست
a passport
رونا، بدرقہ، پروانہ، رہداری
عورتوں کی زین۔ سواری کا جامہ
adjective
in a safe mannar
بخیروعافیت۔ سلامتی سے۔ صحیح وسالم۔ (بے خوف و خطر)
God safely quit her ogfor her burden !
خدا خیر سلاّ سے اس کو جاپے سے اٹھائے
without escape
محفوظ۔ مامون
محفوظ دیا سلائی
noun
thde state of being safe.
امان۔ امنیت۔ اطمینان۔ سلامتی۔ کسل۔ امن۔ حفاظت۔ بچاؤ۔
آسرا۔ آڑ۔ بچاؤ(سہارا۔ روک)
close custody
حراست۔ چوکس۔ نگرانی۔ (نگہبانی۔ نگہداشت)
Looking for classic Urdu literature? Read the books