sagacious
adjective
تیز فہم۔ زود فہم۔ ذہین۔ دانا۔ زیرک۔ ذکی۔ سیانا۔ چتر۔ عقلمند۔ (دانشمند)
Dictionary results for
Showing 11591–11600 of 14,295
adjective
تیز فہم۔ زود فہم۔ ذہین۔ دانا۔ زیرک۔ ذکی۔ سیانا۔ چتر۔ عقلمند۔ (دانشمند)
adjective
چترائی سے، تیزفہمی سے۔ (دانشمندانہ۔ ہوشمندانہ)
noun
تیز فہمی۔ زود فہمی۔ زیرکی۔ چترائی۔ سیان پن۔ فراست۔ دانشمندی۔ (ذکاوت۔ ہوشیاری۔ سمجھ)
verb neutor
to move through water
سمندر میں چلنا۔ جانا یا روانہ ہونا
This hard to sail over the see in an egg-shell.(prov.)
سمند رپہ انڈے کے چھلکے میں جانا مشکل ہے
to be conveyed in a vessel
جہاز میں سفر کرنا
set sail
باشبان لگانا۔ پال اٹھانا
move smoothly through the air
ہوا میں اڑنا
verb active
move upon in a ship
جہازمیں سفر کرنا
fly through
تیز ہونا۔ ہوا پر اڑنا۔ صفائی سے نکلنا
direct the motion of
جہازچلانا
noun
بزرگ، پیر، سادھو۔ رشی۔ منی۔ درویش۔ جوگی
(Eccl.)
نبی۔ ولی۔ اولیا۔ (خدا رسیدہ)
Saint Anthony's fire
سرخ بادہ۔ کسنبی
adjective
مست۔ وشی۔ پر شہوت۔ آلنگی (شہوت انگیز۔ شہوت پرست۔ عیاش)
noun
شہوت۔ مستی۔ (شہوت پرستی)
noun
بیع۔ بکری۔ فروخت (سیل)
sale at a loss
بیع الوضیعہ۔ گھاٹا بکری
sale at prime cost
بیع التولیہ۔ لاگت بکری
sale by order og Government
بیع سلطانی
sale of intermediate tenures
نیلامم پٹی دار شکمی۔ بیع حقیقت متوسط
sale of right and interests on account of revenue demands
نیلام حق و مرافق برائے مطالبہ مال
sale proceeds
زر نیلامی۔ وصول نیلام (حاصل فروخت)
sale process
نیلام کا طریقہ
sale ring
نیلامی میں بولی بولنے والوں کا حلقہ
absolute sale
بیع کامل۔ بیع لا کلامی۔ بیع بات۔ چکتا بکری
auction sale
بیع من یزید۔ (فروخت نیلام)
auction sale in execution of decree
نیلامی بہ علت ڈگری
bill if sale
حکم نامہ بیع۔ حکم نامہ فروخت۔ نیلامی ڈگری
brought to sale
بیلام پر چڑھانا۔ نیلام کرایا
clearance sale
نکاسی فروخت۔ کلیرنس سیل۔ رعائتی فروخت
conclusion of sale
اختتام نیلام
conditional sale
بیع مشروط۔ بیع میعادی۔ بیع بالوفا۔ جاکڑ بکری
conditional sale as to terms, not as to time
کٹ قبالہ۔ بے میعادی
deed of sale
بیع نامہ۔ بکری پتر
for sale, on sale
بکری کے واسطے (برائے فروخت۔ بکاؤ)
nominal, fictitious or temporary sale
بیع تلجیہہ۔ نام چار بکری
private sale
بیع خانگی۔ خوش خرید
public sale
نیلام
to set aside sale
بہ استرداد نیلام
adjective
ملک فرانس کا آئین جس کی رو سے صرف مرد تخت نشین ہوسکتے ہیں
Looking for classic Urdu literature? Read the books