climax
noun
جملے جن میں تشبیہ بتدریج مدارج اعلیٰ کو پہنچیں ۔ عروج
Dictionary results for
Showing 1181–1190 of 14,295
noun
جملے جن میں تشبیہ بتدریج مدارج اعلیٰ کو پہنچیں ۔ عروج
verbnoun
چڑھنا ۔ بلنگنا
Climb not too high less the fall be the greater. (Prov.)
اونچے چڑھو نہ نیچے گرو
To climb steep bills requires slow pace at first. (Shakespeare)
اونچے پہاڑ چڑھنے میں پہلے سہج سہج پیر دھرنے چاہئیں
noun
one who climbs
چڑھویّا ۔ چڑھنے والا ۔ بلنگیا
(Bot.)
بیل۔ لتر ۔ لتا
Ornith
طوطا ۔ کھٹ بڑھئی
verbnoun
لگا رہنا ۔ چمٹ جانا ۔ چمٹنا ۔ چپکنا ۔ لپٹنا
The child always clings to his mother.
یہ بچہ ہمیشہ اپنی ماں کے چمٹا ہی رہتا ہے
noun
شفا خانہ ۔ علاج گھر ۔ مطب ۔ کلینک
verbnoun
جھنکنا ۔ جھن جھنانا ۔ جھم جھم کرنا ۔ کھڑکنا
verb active
cut off
کاٹنا ۔ کترنا ۔ تراشنا ۔ قلم کرنا
curtail
کاٹنا ۔ گھٹانا ۔ کوتاہ کرنا ۔ مختصر کرنا ۔ سنکشیپ کرنا
clip one's words
حرف چبانا ۔ چبا کر بولنا
clip the wings
پر کاٹنا۔ پر قینچ کرنا
cut and clip
کاٹ چھانٹ کرنا ۔ قطع برید کرنا
noun
پن سوئی
noun
(coin)
چھینی لگانا ۔ ٹکڑا کاٹنا
what is clipped off
کترن ۔ چھانٹن ۔ چھانٹ ۔ ریزگی ۔ چھانٹ چھونٹ (pl.)
noun
خاص لوگ
Looking for classic Urdu literature? Read the books