Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“c%”

Showing 13811–13820 of 14,295

13811.

valediction

noun

الوداع۔ رخصت۔ بدا

13812.

valedictory

adjective

الوداعی۔ رخصت کے وقت کا۔ رخصتی

13813.

valedictory

noun

رخصت کے وقت کا کلام

13814.

valency

noun

ویلنسی۔ گرفت۔ کسی عنصر کے ایک جوہر کی قوت۔ ہائیڈروجن کے ایک یا زیادہ جوہروں سے ترکیب پانے کی گرفت کی اکائی

13815.

valet de chamber

noun

ذاتی نوکر

13816.

vallecula

noun

خیارہ

13817.

valley

noun

گھاٹی۔ درہ۔ دو پہاڑ کے بیچ کی راہ۔ مرغزار۔ وادی

Meanings

  1. 2

    (Arch.)

    نچان۔ نشیب

13818.

valuation

noun

Meanings

  1. 1

    تخمینہ۔ تکدمہ۔ تعین قیمت

    • see appraisement

  2. 2

    قیمت۔ مول

    • defective valuation of a suit

      کمیٴ مالیت مقدمہ

    • valuation of a suit

      تعین دعویٰ

    • valuation of standing crops

      کنکوت۔ کنہائی

13819.

value

verb active

Meanings

  1. 1

    estimate the worth of

    قیمت لگانا۔ مول ٹھہرانا۔ دام لگانا۔ کوتنا۔ آنکنا۔ جانچنا

  2. 2

    hold in respect

    عزیز رکھنا۔ قدر کرنا

    • Authors like coins, grow dear as they grow old;

    • It is the rust we value, not the gold. (Pope.)

      ہوتا ہے وصف شاعر و سکے کا کہنگی گویا کہ قدر زیادہ ہے زر سے بھی زنگ کی F.C.

    • valued

      تعدادی۔ بقدر

13820.

value

noun

Meanings

  1. 1

    utility

    وصف۔ فائدہ۔ خوبی۔ کام۔ قدر

  2. 2

    import

    معنی۔ مطلب۔ ارتھ

  3. 3

    price

    قیمت۔ مول۔ در

  4. 4

    worth

    مالیت

    • value received

      دام بھر پائے

    • value of suit

      تعداد دعویٰ۔ مقدار دعویٰ۔ تعداد۔ زر مطالبہ

    • face value

      قیمت معروفہ۔ عام قیمت

Looking for classic Urdu literature? Read the books