Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“c%”

Showing 13941–13950 of 14,295

13941.

vignette

noun

Meanings

  1. 1

    (Arch.)

    بیل بوٹا۔ گل کاری۔ منبت کاری۔ مشجر کاری

  2. 2

    (Print.)

    نقش و نگار۔ پھول بیل

13942.

viliage

noun

گاؤں۔ بستی۔ پرہ۔ دیہ۔ موضع۔ گرام۔ قربہ۔ نگلا

Phrases & examples

  1. a detached village

    پھٹ گاؤں

  2. by villages

    موضع وار

  3. head of a village

    مقدم۔ پردھان۔ گرام ادھی کار

  4. plan of village

    شجرہ

  5. reversionary village

    دنبالہٴ گاؤں

  6. site of a village

    گاؤں کی آبادی

Show 1 more
  1. supplementary village

    داخلی موضع یا نگلا

13944.

villainous, villanous

adjective

Meanings

  1. 1

    mean

    رذالہ۔ کمینہ

  2. 2

    mischievous

    بدمعاشی کا۔ مفسدہ انگیز۔ شرارت آمیز۔ شریر۔ بد ذات

13945.

vinaceous

adjective

انگوری۔ عنابی

13946.

vincible

adjective

مغلوب ہونے کے قابل۔ سر ہونے کے لائق۔ جیتنے جوگ۔ قابل فتح

13947.

vincibleness, vincibility

noun

مغلوب ہونے کی قابلیت

13948.

vinculum

noun

خط وحداتی۔ خط اشتراک

13949.

vindicable

adjective

قابل عذر نیوشی۔ قابل تائید۔ قابل حمایت

13950.

vindicate

verb active

Meanings

  1. 1

    maintain

    قائم رکھنا۔ تائید کرنا۔ پشتی دینا۔ سہارا لگانا۔ سنبھالنا۔ حمایت کرنا

  2. 2

    justify

    سچا کرنا۔ صحیح ٹھیرانا۔ ثابت کرنا۔ پکا کرنا۔ پرمان کرنا۔ شدھ کرنا

  3. 3

    بدلہ،‌پاداش یا انتقام لینا۔ بیر نکالنا ۔سزا دینا

    • vindicate a right

      حق ثابت کرنے میں پیروی کرنا۔ نیگ ٹھہرانے میں پرشرم کرنا۔ پیروکار ہونا

Looking for classic Urdu literature? Read the books