Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“c%”

Showing 13951–13960 of 14,295

13952.

vindicative, vindicatory

adjective

تائید کرنے والا۔ صحیح ٹھہرانے والا۔ بے گناہ ٹھہرانے والا

Meanings

  1. 2

    تعزیری۔ سزا دہ

13953.

vindicator

noun

بدلہ لینے والا۔ جائز رکھنے والا۔ تائید کرنے والا

13954.

vindictive

adjective

بدلہ یا پاداش لینے والا۔ کینہ ور۔ انتقام جو

13955.

vindictively

adverb

انتقام کے طورپر

13956.

vindictiveness

noun

کینہ وری۔ بغض۔ انتقام جوئی

13957.

violate

verb active

Meanings

  1. 1

    injure

    نقصان پہنچانا۔ خلل ڈالنا۔ منتشر کرنا۔ پریشان کرنا۔ بگھن کرنا۔ بگڑنا۔ بان کرنا

  2. 2

    infringe

    توڑنا۔ بھنجن کرنا۔ خلاف کرنا

  3. 3

    desecrate

    آلودہ کرنا۔ بے ادبی کرنا۔ کھنڈت کرنا۔ بھنگ کرنا

  4. 4

    deflower

    ازالہٴ بکارت کرنا۔ چیرا توڑنا

    • violate a duty

      فرض خدمت کے خلاف کرنا۔ فرض ادا نہ کرنا

13958.

violence,/see violation 3 & 4.

noun

Meanings

  1. 1

    force

    تیزی۔ تندی۔ سختی۔ زور۔ بل

  2. 2

    vehemence

    جوش و خروش۔ جذبہ

  3. 3

    outrage

    زبردستی۔ سینہ زوری۔ دھینگا دھینگی۔ سرزوری

    • heinous violence

      جبر شدید۔ سخت جبر۔ جبر عظیم

    • personal violence

      صدمہٴ جسمی۔ دیہ ڈنڈ۔ نقصان ذاتی

    • to do violence on

      حملہ کرنا۔ مضرت پہنچانا۔ مار ڈالنا

    • to do violence

      جبر کرنا۔ تشدد کرنا

13959.

violent

adjective

Meanings

  1. 1

    fierce

    سخت۔ سنگین۔ شدید۔ تند۔ تیز

  2. 2

    forcible

    شہ زور۔ زور آور۔ زبردست۔ غالب۔ قوی

  3. 3

    outrageous

    ظالم۔ ستمگر۔ دست دراز۔ غضبناک۔ جابر

  4. 4

    unnatural

    غیر طبیعی۔ صدمے کا

    • violent death

      غیر طبعی موت۔ تشدد کی موت

    • violent presumption

      ظن غالب۔ قیاس قوی۔ بمنزلہ ثبوت

    • to lay violent hands on one's self

      اپنے تئیں مارنا یا ضائع کرنا۔ اپنے اوپر ہاتھ چلانا

13960.

violescent

adjective

بنفشیٴ۔ قدرے بنفشیٴ

Looking for classic Urdu literature? Read the books