account book
بہی ۔ دفتر بہی ۔ حساب کی کتاب ۔ بیاض
Dictionary results for
Showing 2961–2970 of 14,295
بہی ۔ دفتر بہی ۔ حساب کی کتاب ۔ بیاض
adjective
جواب دہ ۔ قابل بازپرس ۔ ذمہ دار
noun
منیب ۔ جمع خرچ نویس ۔ محاسب ۔
حساب داں
villiage accountant
پٹواری ۔ محاسب دیہہ
محاسب اعلیٰ
nounplural
حساب ۔ حساب کتاب
accounts of revenue
جمع واصل باقی ۔ حساب مال گزاری
abstract of accounts
گوشوارہ ۔ بند حساب ۔ فرد حساب ۔ خلاصہ
adjustment of accounts
لیکھا پرچھا ۔ حساب چکتا ۔ تصفیہٴ حساب
examine or audit accounts
بہی کھاتا دیکھنا ۔ حساب پڑتالنا ۔ حساب جانچنا یا امتحان کرنا
accounts rendered
حساب دے دیا یا سمجھایا
make up accounts
حساب کتاب درست یا ٹھیک کرنا
private accounts
نج کا حساب ۔ خانگی حساب ۔ ذاتی حساب
to settle accounts
لیکھا پرچھا کرنا ۔ چکتا کرنا ۔ حساب چکانا ۔ حساب فیصل یا صاف کرنا
village accounts
گاؤں کھاتا ۔ گاؤں کا حساب ۔ حساب دیہہ
written off the accounts
حساب سے خارج ہوا
verb active
سجانا ۔ بناؤ ٹھناؤ کرنا ۔ وردی پہنانا ۔ آراستہ کرنا
noun
equipments
ساج ۔ ساز و سامان ۔ سامان ۔ ہتھیار ۔ اسباب ۔ لوازمہ
verb active
مختار کرنا ۔ اختیار دینا ۔ ایلچی کرنا
accredited agent
مختار کل ۔ معتبر نوکر ۔ پولیٹیکل افسر
noun
بڑھاوا ۔ افزونی ۔ آمد ۔ زوائدات ۔ الحاق ۔ حاشیہ
nounverb
be added
جڑنا ۔ نکلنا ۔ بڑھنا ۔ پیدا ہونا
(commercially)
حاصل ہونا ۔ نفع ہونا ۔ پیدا ہونا
accrued by alluvion
دریا گنگ برار یا برامد ۔ دیارا
cause of action accrued
بناے دعویٰ پیدا ۔ قائم یا واقع ہونا
right accrued
حقیقت پہنچی یا حاصل ہوئی
Looking for classic Urdu literature? Read the books