Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“c%”

Showing 8331–8340 of 14,295

8331.

lunatic

adjective

سڑی۔ باؤلا۔ دیوانہ۔ پاگل۔ (سودائی ۔ مجنوں۔ بیوقوف۔ خبطی)

Phrases & examples

  1. lunatic asylum

    پاگل خانہ

8332.

lunch

verb neutor

تیسرے پہر کا ناشتہ کرنا۔ (نہار۔دوپہر کا کھانا)

8333.

lunch, luncheon

noun

حاضری اور کھانے کے بیچ کا ناشتہ۔ تیسرے پہر کا ناشتہ۔ جل کھائی

8334.

lurch

noun

Meanings

  1. 1

    (Naut.)

    جہاز کا یکایک الٹ جانا۔ (جھوک)

  2. 2

    بیچارگی۔ مصیبت۔ اڑی۔ بپتا

8335.

lurch

verb neutor

Meanings

  1. 1

    play tricks

    دغا دینا۔ بتا دینا۔ دھوکا دینا

  2. 2

    (Naut.)

    لڑھنا۔ الٹنا۔ (جھوک کھانا۔ لڑکھڑانا)

    • to leave in the lurch

      بلا میں چھوڑنا۔ (وقت پر ساتھ چھوڑ دینا)

8336.

lurcher

noun

Meanings

  1. 1

    one that lies in wait

    گھات لگانے والا۔ (چور۔ اٹھائی گیرا۔ دغاباز۔ جاسوس۔ مخبر)

  2. 2

    a dog

    شکاری کتا

8337.

lure

verb active

Meanings

  1. 1

    (Falconry)

    شکرے کو چمڑے کی چڑیا کی طرف بلانا

  2. 2

    entice

    پھسلانا۔ ورغلانا۔ لبھانا۔ جھانسا دینا۔ کھینچنا۔ جھکانا۔ لانا

8338.

lure

noun

Meanings

  1. 1

    (Falconry)

    چمڑے کی چڑیا

  2. 2

    any enticement

    لالچ۔ طمع۔ پھسنلاہٹ۔ فریب۔ (کشش۔ دلفریبی)

8339.

lurking-place

noun

کمیں گاہ۔ گھات کی جگہ

8340.

luscious

adjective

Meanings

  1. 1

    شیریں۔ میٹھا۔ بہت شیریں

  2. 2

    مزے دار۔ خوش ذائقہ۔ لذیذ۔ سواد کا

Looking for classic Urdu literature? Read the books