lusciousness
noun
مٹھاس۔ شیرینی۔ مٹھائی۔ مزہ۔ لذت۔ سواد۔
Dictionary results for
Showing 8341–8350 of 14,295
noun
مٹھاس۔ شیرینی۔ مٹھائی۔ مزہ۔ لذت۔ سواد۔
noun
carnal appetite
مستی۔ کام۔ شہوت۔ جھل۔ آگ۔ باہ۔ چُل۔ (خواہش نفسانی۔ خواہش شہوانی)
longing desire
کمال آرزو۔ بڑی چاہ۔ (لت۔ ہوس۔ ہوکا۔ لپکا)
verb neutor
desire eagerly
کمال آرزو کرنا۔ شوق رکھنا۔ چاہنا۔ خواہش کرنا۔ (تڑپنا۔ بےچین ہونا۔ بیقرار ہونا)
have carnal desire
شہوت ہونا۔ مستانا۔ مستی میں آنا۔ کام زور کرنا
verb active
make clear
پاک کرنا۔ صاف کرنا۔ پوتر یا شدہ کرنا۔ دھونا
noun
طنبور۔ بین۔ بربط
(Chem.)
خامنے یا منہ بند کرنے کی چیز، جیسے آٹا، ملتانی وغیرہ۔ ساٹن
verb active
اکھاڑنا۔
noun
noun
فراوانیٴ پیداوار۔ جیت
Flowers grow up in the garden in the greatest luxuriance, and profusion.
اس باغ میں پھول بڑی کثرت اور افراط سے لگتے ہیں
noun
voluptuousness
عیاشی۔ نفس پرستی۔ شہوت پرستی۔ بھوک بلاس۔ رنگ رس۔ عیش و عشرت۔ (تعیش۔ عیش پسندی۔ نازونعم۔ ٹھاٹ)
Riches expose a man to pride and luxury
دولت آدمی کو عیاش اور مغرور بنا دیتی ہے
any delicious food or drink
لذیذ چیز۔ مزیدار یا ذائقے دار شے۔ (تعیشات ۔ تکلفات)
noun
ایک قسم کا مالیخولیا جس میں آدمی بھیڑیے کی طرح بولنے لگتا ہے۔ (درندخولیا)
Looking for classic Urdu literature? Read the books