Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “C”

Showing 1371–1380 of 2,844

1371.

cogwheel

noun

دنتیلا پہیا ۔ دادانے دار چکر

1372.

cohabit

verbnoun

جورو خصم یا میاں بیوی کی طرح رہنا ۔ ہم خواب یا ہم بستر ہونا ۔ مباشرت کرنا ۔ صحبت داری کرنا

1374.

coheir

noun

انسی ۔ ہم ورثہ ۔ شریکِ میراث ۔ ہم میراث ۔ ترکے دار ۔ بانٹیے دار

1375.

cohere

verbnoun

Phrases & examples

  1. stick together

    لھسنا ۔ سٹنا ۔ چمٹنا ۔ جمنا ۔ لگنا

1376.

coherence, coherency

noun

Meanings

  1. 1

    جماؤ ۔ سٹاؤ ۔ وصل ۔ اتصال ۔ چمٹاؤ ۔ لھساؤ

  2. 2

    (Met.)

    لگاؤ ۔ میل ۔ سمبندھ ۔ تعلق ۔ ربط

1377.

coherent

adjective

Meanings

  1. 1

    sticking together

    لگا یا سٹا ہوا ۔ ملا ہوا

  2. 2

    connected

    جڑا ہوا ۔ بندھا ہوا ۔ چست ۔ مربوط ۔ مسلسل

1378.

cohesion

noun

لگاؤ ۔ سٹاؤ ۔ اتصال

1379.

cohesive

adjective

ملے ہوئے ۔ سٹے ہوئے ۔ پاس پاس

1380.

cohort

noun

فوج کا پرا

Looking for classic Urdu literature? Read the books