commons
nounplural
Meanings
- 1
the lower hosue of parliament
مجلس وکلائے رعایا
- 2
food
کھانا ۔ خوراک ۔ بھوجن
short commons
کمٹی راتب یا خوراک
Browse
Showing 1561–1570 of 2,844
nounplural
the lower hosue of parliament
مجلس وکلائے رعایا
food
کھانا ۔ خوراک ۔ بھوجن
short commons
کمٹی راتب یا خوراک
noun
the people
پرجا ۔ رعایت ۔ خلقت
a republic
حکومت جمہوری ۔ دولت مشترکہ
noun
agitation
ہلچل ۔ کھلبلی ۔ گڑبڑ ۔ افراتفری
a popular tumult
بلوہ ۔ فتنہ ۔ فساد ۔ ہنگامہ
perturbation
بیاکُلی ۔ گھبراہٹ ۔ بے قراری ۔ بے چینی
verbnoun
بات چیت کرنا ۔ گفتگو کرنا ۔ آپس میں بولنا ۔ بتیانا ۔ کہنا سننا ۔ ہم کلام ہونا ۔ بولنا چالنا ۔ بتلانا
I will commune with you of such things
That want no ears but yours. (Shakespeare) مجھے تم سے کہنی ہے کچھ ایسی بات جو کہنی نہیں ہے کسی اور سات F.C.
verbnoun
to be connected with
ملے ہونا ۔ آمد و رفت ہونا ۔ راستہ ہونا
adjective
بولنے یا کہنے کے لائق
verb active
کہنا ۔ لکھنا ۔ اطلاع دینا ۔ خبر دینا ۔ آگاہ کرنا ۔ جتانا ۔ گوش گزار کرنا
noun
the act of imparting
جتاوا ۔ آگاہی ۔ اطلاع دہی ۔ اطلاع ۔ واقفیت
a passage
راستہ ۔ آمدورفت ۔ آواجائی ۔ آر جار
intercourse
بول چال ۔ چٹھی پتری ۔ چٹھی چپانی ۔ خط کتابت
in communication with
آگاہی سے ۔ واقفیت سے
adjective
بَھڑبَھڑیا ۔ جی کا صاف ۔ صادق
noun
بھڑبھڑیا پن
Looking for classic Urdu literature? Read the books