completely
adverb
سمپورن ۔ سکل ۔ تمام ۔ بالکل ۔ نپٹ ۔ محض ۔ نَکھ سے سک تک ۔ سر سے پیر تک ۔ سرتاپا ۔ سراپا ۔ سراسر ۔ تمام و کمال ۔ یک قلم ۔ دروبست
Browse
Showing 1621–1630 of 2,844
adverb
سمپورن ۔ سکل ۔ تمام ۔ بالکل ۔ نپٹ ۔ محض ۔ نَکھ سے سک تک ۔ سر سے پیر تک ۔ سرتاپا ۔ سراپا ۔ سراسر ۔ تمام و کمال ۔ یک قلم ۔ دروبست
noun
کمال ۔ تمامی ۔ کمالیت ۔ تکمیل ۔ اتمام
noun
نبٹاؤ ۔ نبیڑا ۔ تکمیل ۔ انجام دہی ۔ اتمام ۔ اختتام
draws to a completion
پورا ہوا چاہتا ہے ۔ تمام ہونے کو ہے ۔ اتمام پر ہے
adjective
مرکب ۔ سنجُکت
الجھا ۔ پیچیدہ ۔ تہ بہ تہ پیچ در پیچ
English laws in India grow more complex every day, and that is the bane of justice.
ہندوستان میں انگریزی قانون روز بروز پیچیدہ ہوتے جاتے ہیں اور یہی انصاف کے حق میں زہرہے
complex machine
بہت سے پرزوں والی کل ۔ پیچ در پیچ یا گورکھ دھندے کی کل
noun
colour
رنگ ۔ روپ ۔ برن
Men judge by the complexion of the sky.
The state and inclination of the day. (Shakespeare) آدمی بس دیکھ کر اک آسماں کے رنگ کو جانچتے ہیں اس سے پھر وہ ساے دن کے ڈھنگ کو F.C.
temperament
سبھاؤ ۔ پرِکرِت ۔ خصلت ۔ مزاج ۔ طبیعت
noun
رضامندی ۔ مرضی ۔ انگیکاری
adjective
انگیکاری ۔ مَنّیا ۔ نرم ۔ تسلیم کرنے والا
verb active
اُلجھانا ۔ پیچیدہ کرنا ۔ پیچ ڈالنا ۔ پھسانا
adjective
اُلجھا ۔ پیچیدہ
How poor, how rich, how abject, how august
How complicate, how wonderful is man. (Young) کیا ہی غنی و مفلس، کیا ہی عجیب و پیچاں کیا ہی حقیر و اعلیٰ پیدا کیا ہے انساں F.C.
a complicate matter
اُلجھی ہوئی بات ۔ پیچیدہ مقدمہ
noun
اُلجھاؤ ۔ الجھیڑا ۔ پھنساؤ ۔ پیچ
Looking for classic Urdu literature? Read the books