compress
verb active
دبانا ۔ دابنا ۔ دبوچنا ۔ پیلنا ۔ بھینچنا
Browse
Showing 1661–1670 of 2,844
verb active
دبانا ۔ دابنا ۔ دبوچنا ۔ پیلنا ۔ بھینچنا
دبی ۔ پچکی ہوئی ۔ بھچی ہوئی
noun
دابنا ۔ سکڑاؤ ۔ بھچاؤ
adjective
دبنے جوگ ۔ دبن ہار ۔ دبنے کے قابل
verb active
شامل کرنا
Friendship does two souls in one comprise. (Roscommon)
دوستی کر دیتی ہے دو جان کو ایک
noun
راضی نامہ ۔ باہم رفع داد ۔ رفع داد باہمی
verb active
دبا دبو کے راضی کرنا
noun
زور آوری ۔ زبردستی ۔ دباؤ ۔ جبر ۔ زور
If reasons were as plenty as blackberries I would give no man a reason on compulsion. (Shakespeare, ' Henry IV' . pt. I, ii 4)
اگر دلیلیں اس کثرت سے ہوتیں جیسے بیر، تو بھی میں کسی آدمی کو مجبر ہو کر کبھی دلیل نہیں بتاتا
Such sweet compulsion doth in music lie
To lull the daughters of necessity. (Milton) بڑا ہی اثر راگ میں ہے بھرا کہ دیتا ہے انسان کی حاجت بُھلا F.C.
adjective
مجبوری ۔ ناچاری ۔ قہری
compulsory exaction
جبراً طلبی ۔ استحصال بالجبر ۔ زبردستی چھین لینا یا وصول کرنا
noun
پچھتاوا ۔ افسوس ۔ پشیمانی ۔ تاسف ۔ خلش ۔ غم
Looking for classic Urdu literature? Read the books