Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “C”

Showing 2031–2040 of 2,844

2031.

contrary

noun

ضد ۔ عکس ۔ بپریت ۔ خلاف ۔ مغائرت ۔ تباین ۔ تضاد

Phrases & examples

  1. No contraries hold more antipathy

    Than I and such a knave. (Shakespeare, 'King Lear' ii. 2.) کسی غیر میں ہے نہیں بُغض ایسا کہ جیسا مجھے ایسے کپٹی سے ہیگا F.C.

  2. contraries do not meet

    بپریت میں میل کہاں ۔ ضدّین لایجتمعین

  3. contrary to

    برخلاف ۔ برعکس ۔ اُلٹا

  4. on the contrary

    اُلٹے ۔ برخلاف اس کے ۔ برعکس اس کے

  5. to the contrary

    خلاف ۔ اُلٹے

  6. I told him to the contrary.

    میں نے اس کے خلاف اس سے کہا تھا

2034.

contravallation

noun

مورچہ بندی جو محاصرین قلعے کے گھیرے میں اپنے بچاؤ کے لیے کریں

2035.

contravene

verbnoun

مخالف یا بردھ ہونا ۔ آڑ ہونا ۔ مزاحم ہونا ۔ حائل ہونا ۔ بپریت ہونا

Phrases & examples

  1. contravene orders

    خلاف حکم کے عمل کرنا

2036.

contravention

noun

مخالفت ۔ اختلاف ۔ بپریت ۔ مزاحمت ۔ تعرض

2037.

contribute

verb active

دینا ۔ حصہ یا چندہ دینا ۔ سہائتا کرنا ۔ مدد کرنا ۔ مضمون سے امداد کرنا

2038.

contribution

noun

Meanings

  1. 1

    payment

    چندہ ۔ بِہری ۔ باچھ ۔ داما ساہی ۔ حصہ رسد ۔ چوتھ ۔چٹھا

  2. 2

    (to a newspaper, etc.)

    مضمون ۔ چٹھی ۔ مراسلہ

2039.

contributor

noun

سہایک ۔ سہائی ۔ مددگار ۔ معاون ۔ ممد ۔ حصہ دینے والا

2040.

contrite

adjective

پچھتاؤ ۔ پشیمان ۔ متاٴسف ۔ مغموم

Phrases & examples

  1. A broken and a contrite heart, O God, thou wilt not despise! (Psalms li. 17)

    پشیمان اور شکستہ دل سے تو اے خدا منہ مت پھیر

Looking for classic Urdu literature? Read the books