conveyance
noun
انتقال (جائیداد) ۔ تحویل ۔ ایصال ۔ سواری
Browse
Showing 2091–2100 of 2,844
noun
انتقال (جائیداد) ۔ تحویل ۔ ایصال ۔ سواری
noun
transference
پہنچانا ۔ لے جانا ۔ انتقال ۔ تحویل
carriage, vehicle
گاڑی ۔ سواری ۔ بھرت ۔ باہن ۔ مرکب
(Law)
دان ۔ ہبہ ۔ بیچی ۔ انتقال
conveyance of a property
ہبہٴ تملیگ ۔ انتقال جائیداد
letter or deed of conveyance
دستاویز انتقال ۔ ہبہ نامہ ۔ دان پتر ۔ بیچی پتر ۔ بیع نامہ
verb active
prove guilty
پاپی یا اپرادھی ٹھہرانا ۔ گناہ گار، تقصیر وار، ملزم یا مجرم ثابت کرنا ۔ فتویٰ دینا
prove
قائل کرنا ۔ ثابت کرنا ۔ ثبوت کرنا
And they which head it, being convicted by their own conscience went out one by one. (John, VIII. 9)
اور جنھوں نے اس کو سنا اپنے دلوں میں قائل ہو کر ایک ایک کر کے چل دیے
noun
criminal
مجرم ۔ گناہ گار ۔ آسامی ۔ اپرادھی
prisoner
قیدی بندھوا
noun
strong belief
نشچئے ۔ اطمینان کلّی ۔ یقین کامل یا واثق
verdict
مجرم ٹھہرانا ۔ فتویٰ ۔ ثبوت جرم
verb active
منوانا ۔ قائل کرنا ۔ قائل معقول کرنا ۔ دل نشین کرنا ۔ نشچئے کرانا ۔ یقین دلانا
adjective
دعوتی ۔ ضیافتی ۔ کاجی
noun
the act
بلاوا ۔ طلبی نیوتا ۔ بلاہٹ ۔ بلاؤ
assembly
سبھا ۔ مجلس ۔ جماعت ۔ جمگھٹا ۔ پنچایت ۔ انجمن ۔ جامعہ کا سالانہ جلسہ تقسیم انعامات ۔ اجتماع جامعہ ۔ دیوان جامعہ
verb active
اکھٹا کرنا ۔ جمع کرنا ۔ بلانا ۔ بٹلے کرنا
adjectivenoun
بل کھایا ہوا ۔ بٹا ہوا ۔ لپٹا ہوا ۔ پیچاں ۔ پیچک ۔ انٹی
Looking for classic Urdu literature? Read the books