cottage
noun
چھپّر ۔ جھونپڑا ۔ بنگلہ ۔ دیہاتی مکان۔
Browse
Showing 2281–2290 of 2,844
noun
چھپّر ۔ جھونپڑا ۔ بنگلہ ۔ دیہاتی مکان۔
noun
جھونپڑی یا کُٹی کا رہنے والا
(Law)
معافی دار
noun
روئی ۔ پنبہ ۔ قطن ۔ تُور
cloth
سوتی کپڑا ۔ روئی کا کپڑا
(in a standish)
صوف ۔ سوت
cotton carder
دُھنیا ۔ دُھنا ۔ کنڈیرا ۔ ندّاف
cotton gin
چرخی ۔ اوٹنی ۔ کپاس اوٹنے کی کل یا چرخی
cotton merchant
روئی والا ۔ رُوئیا
cotton plant
کپاس کا پیڑ ۔ بن سَٹی
cotton press
روئی کا پیچ
cotton seed
بنولا ۔ پنبہ دانہ
cotton silk
سینبل کی روئی ۔ نرمے کی روئی
old cotton
لوگڑ ۔ رؤڑ ۔ گُودڑ
raw cotton
بانگا ۔ کپاس
stuffed with cotton
روئی بھرا ۔ روئی دار
verbnoun
agree
ایکا کرنا ۔ اتفاق کرنا ۔ مل جانا ۔ ایک جان ہو جانا ۔ شیر شکر ہو جانا
noun
(Bot.)
دول یا کٹورا سا پتّا
noun
a bed
ماچا
کھاٹ ۔ پلنگ ۔ چارپائی ۔ کوچ (Cor.)
verbnoun
repose
لیٹنا ۔ سونا ۔ آرام کرنا ۔ استراحت کرنا
Where souls do couch on flowers, we'll handi a hand. (Shakespeare)
جہاں دل و جان پھولوں پر لیٹے ہیں ہم تم ہاتھ میںہاتھ ڈالے پھریں گے
The sun in couched, the sea-fowl gone to rest. (Woods)
سورج اَست ہوا، جل کے جانوروں نے بسیرا لیا
(as a beast)
دبکنا ۔ جھکنا ۔ دبکی لگانا ۔ اکڑوں ہونا
These when death
Comes like a rushing lion, couch like spaniels
With lolling tongues, and tremble at the paw.
(Dryden)
آتی ہے موت دوڑ کر جب شیر سی تو یہ دبکے ہیں جیسے کتے ہلا جیب، کانپتے F.C.
hide
دبک رہنا یا جانا ۔ لکنا ۔ چھپنا
We'll couch in the castle-ditch. (Shakespeare)
قلعے کی کھائی میںہم چھپ جائیں گے
verb active
lay down
لٹانا ۔ سُلانا
Where unbruised youth, unstuffed brain
Does couch his lims, there golden sleep doth reign.
(Shakespeare, 'Romeo and Juliet'. ii. 3)
خیالوں سے خالی مجرد جواں دے آرام اپنے بدن کو جہاں سدا خواب عشرت ہے رہتا وہاں F.C.
compose to rest
لیٹنا ۔ سونا ۔ ٹکنا ۔ بیٹھنا
The waters couch themselves as close as may be to the centre of this globe in a spherical convexity. (Burnet)
پانی جہاں تک ہوتا ہے اس کُرے کے مرکز کے قریب مدّور اور محدّب صورت میں پھیلتا ہے
express
بیان کرنا ۔ برتن کرنا ۔ ذکر کرنا
couched in courteous language
شُستہ زبان میں بیان کیا
to couch a cataract, (Surg.)
آنکھ کا جالا نکالنا، اُتارنا یا دور کرنا ۔ آنکھ صاف کرنا
Some artist whose nice hand
Couches the cataract, and clears his sight
And all at once a flood of glorious light
Comes rushing on his eyes. (Dennis)
جو اُستاد لیتے ہیں آنکھوں کا جالا صفا ہاتھ سے دور کرتے ہیں دھند تو یک بارگی پڑتا ہے یوں اُجالا امنڈتا ہے نالہ کوئی گویا تند
to couch a spear or lance
مارتے وقت بھالے کو ہاتھ میں تولنا یا جانچنا
The former wav'd in air
His flaming sword, Aeneas couched his spear. (Dryden)
اس نے تو دیا تیغ درخشاں کو جھکولا انیاس نے اُٹھا نیزے کو پھر جانچ کے تولا F.C.
to couch as a beast
دھکی مارنا ۔ دبکی لگانا ۔ گھات میں بیٹھنا
to couch under
مفہوم کرنا ۔ معنی یا ارتھ دینا ۔ محذوف ہونا ۔ گُپت ہونا
There is all this, and more, that lies naturally couched under this allegory. (L'Estrange)
یہ تمام اور اس سے زیادہ اس تشبیہ میں محذوف ہے
adjective
اُکڑوں بیٹھا ہوا ۔ گربہ نشست ۔ اونٹ کی بیٹھک بیٹھا ہوا
noun
کھانسی ۔ کھر کھر ۔ کھوکھی ۔ کھوں کھوں ۔ دھوں دھوں ۔ سرقہ ۔ دھانس
Love and cough cannot be hid. (Prov.)
عشق اور کھانسی (مُشک) چُھپتے نہیں
Looking for classic Urdu literature? Read the books