2331.
counterpoise
verb active
تلا رکھنا ۔ ہم وزن کرنا ۔ بوجھ برابر کرنا ۔ دھڑا برابر کرنا ۔ پاسنگ کرنا
Browse
Showing 2331–2340 of 2,844
verb active
تلا رکھنا ۔ ہم وزن کرنا ۔ بوجھ برابر کرنا ۔ دھڑا برابر کرنا ۔ پاسنگ کرنا
noun
an equal weight
برابر بوجھ یا وزن ۔ دھڑا
equilibrium
ہم وزنی۔ برابر تول۔ پاسنگ۔
noun
بکھ مار ۔ بِس مار ۔ وش گھاتی ۔ زہر مہرہ ۔ تریاق
noun
ثبوت کے مقابل ثبوت ۔ تردید ثبوت ۔ ردِ ثبوت
noun
signature
نائب یا گماشتے کے دستخط بمقابلہٴ دستخط مُنیب وغیرہ
(Mil.)
بجھاوا ۔ ایک خفیہ علامت یا لفظ پہرے والے کو بتایا جاتا ہے کہ جو شخص اس علامت کو بولے اسے فوج میں آنے دو
noun
ضامن کی ضمانت
verb active
بل کا برابر ہونا ۔ تلنا ۔ ہم وزن ہونا
noun
امیر کی بیوی ۔ بیگم
noun
حساب خانہ۔ کھاتہ گھر
adjective
ان گنت ۔ بے گنتی ۔ بے شمار ۔ بے حساب ۔ از حد ۔ لاتعداد
Looking for classic Urdu literature? Read the books