couple
verbnoun
جُڑنا ۔ ملنا ۔ گٹھ جوڑا بندھنا ۔ جفتی کھانا ۔ جوڑا لگنا
Browse
Showing 2351–2360 of 2,844
verbnoun
جُڑنا ۔ ملنا ۔ گٹھ جوڑا بندھنا ۔ جفتی کھانا ۔ جوڑا لگنا
noun
a pair
جوڑا ۔ جوڑی ۔ جگ ۔ جوٹ ۔ دکڑا ۔ دُکڑی ۔ جفت ۔ زوج
a betrothed or married pair
دُولہا دلہن ۔ بہو بنّا ۔ جورو خصم ۔ زوج ۔ میاں بیوی
(Arch.)
قینچی
(Galvanism)
دھات کا جوڑا
noun
دوہا ۔ دوہڑا ۔ سورٹھا ۔ بیت ۔ فرد ۔ شعر
(1st.)
منگلا چرن ۔ مطلع
(2nd.)
حسن مطلع
noun
سورما پن ۔ جودھا پن ۔ مردانگی ۔ دلیری ۔ بہادری ۔ دلاوری ۔ شجاعت ۔ ہمت ۔ چھاتی ۔جراٴت۔ گردا (the kidney)۔ جگر۔ کلیجہ (the liver)
adjective
سور بیر ۔ جودھا ۔ دلیر ۔ دلاور ۔ بہادر ۔ مردانہ ۔ جواں مرد ۔ ہمت والا ۔ شجاع ۔ دل گردے والا
adverb
سور بیر تائی سے ۔ جودھا پنے سے ۔ بہادری سے ۔ دلیرانہ ۔ مردانہ
noun
a messenger
پایک ۔ پیک ۔ دوڑاپا ۔ سندیسی ۔ دوت ۔ ہرکارہ ۔ قاصد ۔ نامہ بر ۔ پیغامبر
noun
progress
چال ۔ دوڑ ۔ رفتار ۔روش
way
لیک ۔ رستہ ۔ باٹ۔ ڈگر۔ راہ۔ طریق
the course of a ship
جہاز کا راستہ
race-course
گھڑ دوڑ۔ چکر۔ چوگان
manner of proceeding
ڈھنگ ۔ چال ۔ طور ۔ طریقہ۔ صورت۔ سبیل
But if a right course be taken with children there will not be so much need of common rewards and punishments. (Locke)
لیکن اگر بچوں کے ساتھ اچھے ڈھنگ سے برتاؤ کیا جائے تو معمولی انعاموں اور سزاؤں کی ضرورت نہیں ہوگی
procedure
رسم۔ راہ۔ ریت۔ سرشتہ۔ ضابطہ
regular succession
سلسلہ۔ بندھی ہوئی ریت
the second course
دوسرا دور
a course of reading
درسی کتابوں کا سلسلہ
He (Goldsmith) wore fine clothes, gave dinners of several coures, paid court to venal beauties. (Macaulay)
وہ اچھے کپڑے پہنتا اور بڑی بڑی ضیافتیں کرتا اور رنڈیوں کے پاس جاتا تھا
menses
حیض۔ پھول۔ ماہواری۔ کپڑے۔ ایام
conduct
چلن ۔ چال چلن۔ چال ڈھال۔ ڈھنگ۔ لچھن۔ برتاؤ ۔ رویہ
course (at table)
کھانوں کا دور۔ پروسنا
course of a river
دھارا۔ بہاؤ
a course of medicines
چرخ۔ گردش۔ سیران
best course
صلاح۔ مصلحت۔ اُچت۔ اُپائے
in course
بدلی۔ عوض میں
in course of business
کاروبار یا برتاؤ میں۔ کاروبار کے انتظام میں۔ معاملہ براری میں
in due course
ہوتے ہوتے ۔ وقت پر ۔ قاعدے سے۔ معمولی۔ چندے بعد
of course, adv. undoubtedly
البتہ۔ نشچے کر کے۔ پرمانک ۔ ضرور۔ بالضرور۔ بے شک۔ بے شبہ۔ نس سندیہ۔ اور کیا
out of the ordinary course
ریت باہر۔ خلاف قاعدہٴ مقررہ۔ خلاف دستور
words of course
صرف باتیں۔ باتیں ہی باتیں
verb active
chase
شکار کے پیچھے جانا۔ اہیڑنا ۔ شکار کرنا ۔ پیچھے بھاگنا ۔ رگیدنا ۔ کھدیڑنا ۔ کھکھیڑنا
We coursed him at the heels. (Shakespeare "Macbeth" i. 6)
ہم اس کےپیچھے لگے چلے گئے
force to run
دوڑانا ۔ رگیدنا ۔ دبانا ۔ بھگانا
To see the stag coursed with greyhounds. (Spencer)
شکاری کتوں سے دب کر ہرن کو بھاگتے دیکھنا
verbnoun
move with speed
دوڑنا ۔ تیز چلنا۔ چکر کھانا
Swift as quicksilver it courses through
The natural gates and alleys of the body.
(Shakespeare, 'Hamlet' i. 5)
وہ سیماب سا دوڑ جاتا ہے جلد بدن کے ہر ایک چھیک و سوراخ میں F.C.
Looking for classic Urdu literature? Read the books