Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “C”

Showing 2461–2470 of 2,844

2461.

crave

verb active

Meanings

  1. 1

    implore

    ارداس کرنا۔ التجا کرنا۔ التماس کرنا۔ استدعا کرنا

    • to crave pardon

      معافی چاہنا

    • Joseph... went in boldly unto Pilate and craved and craved the body of Jesus. (Mark xv. 43)

      یوسف بہادری سے اندر گھس گیا اور مسیح کی لاش سے التجا کی

  2. 2

    long

    چاہنا۔ لالسا کرنا۔ مانگنا۔ طلب کرنا

    • The stomach craves food.

      پیٹ کو روٹی چاہیے

    • to crave for

      بہت ہی چاہنا۔ ہاؤکا کرنا

2462.

craven

noun

Meanings

  1. 1

    ڈرپوک۔ بھگوڑا۔ بزدلا (coward)

  2. 2

    cock conquered and dispirited

    گندا پٹیل اور بھگوڑا مرغ

2463.

craven

adjective

ڈرپوک ۔ بزدل (cowardly)

Phrases & examples

  1. But in his mind all other feelings had given place to a craven fear for his life. (Macaulay)

    لیکن جان کے خوف سے اور سب جذبے اس کے دل میں سے بھاگ گئے

2464.

craving

noun

ہوکا۔ ہڑک۔ دُھن۔ لالسا

2465.

craw

noun

ہوٹا۔ حوصلہ۔ جھوج۔ اونڈا

2466.

craw-fish

noun

جھینگا۔ جھینگا مچھلی

2467.

crawl

verbnoun

Meanings

  1. 1

    (creep rengna (a worm) )

    گھسٹنا۔ گھسٹواں چلنا۔ سرکنا۔ گھٹنیوں چلنا۔ ہاتھ پاؤں پہ چلنا۔ لُڑھنا

  2. 2

    move feebly

    گھسٹتے چلنا۔ بہت آہستہ چلنا۔ جوں کی چال چلنا۔ مسکنا

  3. 3

    insinuate oneself

    چھپ کے یا دبک کے گھسنا۔ کھسکنا۔ آنکھ بچا کے چل دینا

    • crawl about v.n.

      رینگتے پھرنا

    • He was hardly able to crawl about the room. (Arbuthnot)

      وہ کمرے میں پھر نہیں سکتا تھا

    • to crawl as a child or cripple

      گھٹنیوں چلنا۔ ہاتھ پاؤں پہ چلنا

    • to crawl into favour

      چاپلوسی سے کسی کی مہربانی حاصل کرنا۔ خوشامد سے کسی کے دل میں گھر کرنا

2468.

crayon

noun

روغنی کھڑیا جس سے لکھتے یا تصویر کھینچتےہیں

Meanings

  1. 2

    a crayon drawing or design

    روغنی کھڑیا کی تصویر یا نقشہ

2469.

craze

verb active

Meanings

  1. 1

    crush

    کچلنا۔ پیسنا۔ چُور چُور کرنا۔ مسلنا۔ رگیدنا

    • Till length of year and sedentary numbness craze my limbs. (Milton)

      جب بڑھاپے نے اور ضعف نے اعضا کو جھنجھوڑا

  2. 2

    impair

    کمزور کرنا۔ ناتواں کرنا۔ نقیہ کرنا۔ ضعیف کرنا۔ بل یا طاقت گھٹانا

    • Grief hath crazed my wits. (Shakespeare)

      رنج سے میری عقل خبط ہوگئی ہے

  3. 3

    make crazy

    باؤلا یا سڑی بنانا۔ بورانا۔ پاگل کرنا۔ دیوانہ بنانا۔ سودائی کرنا

2470.

craziness

noun

Meanings

  1. 1

    weakness

    نربلتا۔ ابلتا۔ بودگائی۔ ناطاقتی۔ ناتوانی۔ نقاہت۔ ضعف۔ ماڑا پن

  2. 2

    (of intellect)

    باؤلا پن۔ سودا۔ خلل دماغ

Looking for classic Urdu literature? Read the books